GooD Night
Apnan Kyal Rakna
Allah Hafaz
کچھ لوگوں کو ہماری قدر
اس لیے نہیں ہوتی 😎
کیونکہ
بندر کیا جانے ادرک کا سواد🙊😉😂
سنو لڑکیو. !👶👦👴
تم پیدائشی بے وفا ہو یا
بعد میں کورس کرتی ہو 😂😉😅😂😝😜
ایک زمانہ تھا
جب موبائل گرتا تھا تو بیٹری باہر آ جاتی تھی
ابّ موبائل گرتا ہے تو آنکھیں، دل، گردے سب باہر آ جاتے ہیں😝😜😛
تو نے ہی تو بولا تھا نا کہ میری پوسٹس اچھی ہوتی ہیں...😒
اب آنکھوں کو مت ڈھانپ مجھے پیکج کروا کے دے😂😂😂🙈
ایک لڑکی مجھ پر بھی مرتی تھی 😍
فر پتا نہیں کیتھے مر گیی ☹🙄😐😒😒
شیخ مکان دیکھنے گیا ایک بندے نے کہا اس میں جن رہتے ہیں ۔ ۔
کیندا کوئی گل نی آدھا کرایہ اُو دے دین گے😒😝😂✌🏻
شادی سے پہلے💑😍
لڑکا: جانو آپ نہیں تو میں نہیں😍
لڑکی: جانو آپ نہیں تو میں بھی نہیں😛🙈
شادی کے بعد
مشتر کہ جملہ: "لے فر اج تونہیں یا میں نہیں"😛😛😋😘😍
چلا گیا تو کبھی لوٹ کر نہیں آونگا
اس قدر نہ ستاو بہت اداس ہوں آجکل....
اصلی عورت وہ ھوتی ھے جو اپنے اپ کو ماں باپ کے گھر بھی اپنی عزت کو محفاظ رکھے
سن لے 👈👈👈
وہ عورتیں جو جسم کی نماش کرتی ان کا اسلام سے کو تعلق نے وہ جاے کسی اور ممالک جو مسلمان نا ھو اسلام یہ نھں سکھاتا 👏💑👏👏😭😭
اسلام بہت ھی پیارا دین ھے
تم تو اپنی مرضی سے اک بال بھی نھں اُگاو سکتے پھر سارا جسم تیرا کیسے ھو
😭😭😭😭😭😭
ڑر جاو اللہ کے عزاب سے کیا تم نے ابھی بھی عزاب الہی نھں دیکھا چاہنہ میں
*❤دل میں رہ کر ____ دل دُکھاتے ھو،،*
*اپنا مُقام دیکھو __ اور اپنے کام دیکھو...*💛✌🏻
وہ پھول تو تھا مگر سورج مکھی کا۔۔۔۔۔۔!!!!
نیا آفتاب دیکھ کر, رخ موڑ گیا ہم سے۔۔۔۔۔۔۔!!!
گھونسلہ ٹوٹ گیا آندھی کی زد میں آ کے،،
پھر کہیں جا کے پرندہ شبِ ہجراں سمجھا،،
😟😔
*✍تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہو تی ہیں* ؛
صورت ؛ سیرت ؛ قسمت ؛
*✍تین چیزوں کو قابو میں رکھو ؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛*
زبان ؛ غصہ ؛ نفس ؛
*✍تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں ؛؛؛*
خوشی ؛ غم ؛ موت ؛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain