*✍تین چیزیں کبھی واپس نہیں آ تیں ؛؛؛ ؛؛؛*
زندگی ؛ جوانی ؛ وقت ؛
*✍تین باتوں کو ہمیشہ یاد رکھو ؛؛ :؛*
نصیحت ؛ احسان ؛ موت ؛
*❣آج کی اچھی بات❣*
*رشتے بچانے کے لیئے انسان جھک سکتا ہے*
*لیکن جھکنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے لہزا*
*تعلق وہی بچتے ہیں جہاں دونوں احساس کرنے*
*والے ہوں*
سنسان سا لگ رہا ہے آج یہ شاعروں کا گروپ،
کیا کسی کے دل میں____اب درد نہیں رہا۔۔۔!!
ہر کسی کے ہاتھ پہ بک جانے کو تیار نہیں
میرا دل ہے تیرے شہر کا اخبار نہیں. 💔💔💔
ساڈی اپنی قسمت ماڑی اے توں ناں گھبرا میں راضی آں
میں اجڑ گیا تا کوی گل نئ توں جشن منا میں راضی آں
زندگی چین سے گزر جائے
تو اگر ذہن سے اتر جائے 💔
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏
وفائیں مانگتے پھرتے ہیں فقیروں کی طرح____!!!
عجیب لوگ ہیں کہتے ہیں,,, محبت کی ہے__!!
وہ مجھے زندگی____ کہتا ہے
یعنی اسے میرا اعتبار__ نہیں
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏
زندگی تیرے بھی شکوے تو بجا ہیں لیکن....
کیسے جھک جائیں کہ ہم لوگ انا والے ہیں...!!!
زندگی تیرے بھی شکوے تو بجا ہیں لیکن....
کیسے جھک جائیں کہ ہم لوگ انا والے ہیں...!!!
یہ خدا جب تھک جاؤنگا میں اس جہاں میں غلامانے حوروں کے درمیان 🌺💐🌹
تب مانگوں گا میں تم سے اس دنیا کے وہ یار 🌹
سسکتے ہوٸے ہاتھ _________ چُھڑانا پڑتا ہے
کُچھ محبتیں ______ تقدیر میں نہیں ہوتیں
دریا تو سامنے تھا کنارہ نہیں رہا
ہے بات مختصر وہ ہمارا نہیں رہا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain