میں جو مل جاتا ہوں آسانی سے
لوگ سمجھتے ہیں بیکار ہوں میں
سنو........................... وارثی لکھتے رہا کرو تیرے لفظوں سے دل بےقرار کو شفاء ملتی ہے
اس نے جب پھول کو سونگھاہو گا🌹😰🔥
ہوش خوشبو کے اُڑ گئے ہوں گے😍💔🔥
آپ کو بتاؤں کہ انسان کس جرم کے بعد ہر جرم کا ارتکاب کرتا ہے..............؟
جب وہ اللہ کو بھول کر غفلت میں جینے لگتا ہے.......کیونکہ اللہ کو بھول کر غفلت میں جینے سے بڑا جرم اور کوئی نہیں..!!
وار کر سکتا تو ہوں میں اپنے دشمن پر مگر
سوچتا ہوں درمیاں پھر فرق کیا رہ جائے گا
"اچهے لوگوں کا الله تعالی امتحان بہت لیتا ھے. پر ساتھ نہیں چهوڑتا"
اور
"برے لوگوں کو الله بہت کچھ دیتا ھے.
مگر ساتھ نہیں دیتا"-
الله پاک ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے.
آمین GOOD MORNING
*کبھی کبھی کچھ یادیں کچھ باتیں ... کانچ کے ٹکڑوں کی طرح آپ کے سامنے بکھری پڑی ہوتی ہیــــں ... اور آپ ننگے پاؤں ان پر چل رہے ہوتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞
وہ شخص جس کا قد میرے قد سے بڑا تھا
وہ اپنے نہیں کسی اور کے پیروں پے کھڑا تھا...
سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖
ہماری آوارگی بھی کرشمہ ہے زمانے بھر میں
جس درویش نے بھی ہمیں دیکھا ہاتھ اٹھا کردعادی❤
چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں 💔💘
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں💔💘
*کچھ خواہشوں پر کوئی مول نہیں آتا ... ایک ٹکہ بھی نہیـں ... اسی لیے انمول ھوتی ہیں ......!!!*💞💞💞
ﺷﯿﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ہم ﻧﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ...!!!
ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ...!!!❤❤
چھوڑو جوگی عشق کہ روگ...💔👀
ارے جھوٹی دنیا جھوٹے لوگ...🙏👀
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
سامنے اس کے بدل جاتے ہیں....
لفظ ہیں میرے منافق سارے......
❤_
کسی کو مسلسل نظر انداز کرنے سے____!!!!
مضبوط سے مضبوط تعلق بھی ٹوٹ جاتے ہیں____!!!!🤞🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain