Damadam.pk
danish_786's posts | Damadam

danish_786's posts:

danish_786
 

💕---"
وقت بہا کر لے جاتا ہے نام و نشان.....✔☻🌸
کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم🔥💯
💕

danish_786
 

کچھ کھو سا گیا ہے بس
دل اب کہیں نہیں لگتا !!

d  : یہ کچھ دنوں سے جو اُلجھن سی ہو رہی ہے مجھے کہِیں وہ پھر سے تو میرے لئے - 
d  : تم وہی خاص سے، مکمل سے__🔥 میں وہی عام سی، ادھوری سی__🥀 - 
d  : سنو !!!! تمہیں ایک راز کی بات بتاؤں جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے - 
d  : سنو !!!! تمہیں ایک راز کی بات بتاؤں جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے - 
danish_786
 

خواب ہوتا تو خیر تھی صاحب
تم حقیقت میں دل کی حسرت ہو

d  : محبت اگر حقیقت ہے تو کسی بد صورت سے کیوں نہیں ہوتی ۔؟ - 
d  : جو ہو چکاہے جو ہو گیا حضورؐ جانتے ہیں تیری عطا سے خدایا حضورؐ جانتے ہیں عرش - 
d  : Insha Allah ***** - 
d  : دل جلاؤ یا دیئے آنکھوں کے دروازے پر وقت سے پہلے تو ___ آتے نہیں آنے والے  - 
danish_786
 

ھالاتوں نے کھو دی ہے اس چہرے کی مسکان۔۔
Mahi
ورنہ ھم جہاں بیٹھتے تھے رونق لگا دیتے تھے

danish_786
 

غموں کی بھیڑ میں مسکرا کے چلتا ہوں
علی کا نوکر ہوں سر اٹھا کے چلتا ہوں

danish_786
 

تمارے ہونٹ شراب تھے کیا
مجھ پہ جو حرام ہی رہے

danish_786
 

لکھو تو کچھ ایسا لکھو کہ کاغذ بھی رونے پر مجبور ہو جائے
ہر لفظ میں وہ درد پیدا
کرو کہ بے وفا بھی وفا کرنے پر مجبور ہو جائے

danish_786
 

Jin k pass Krny ko kuch Ne hota😏
...
Wo Dousron ka jeena Haram krty hain✌💯😁

danish_786
 

Good night
Sub apan kyal rkna Acahii teraa
Allah Hafaz🤝🤝🤝

d  : وہ میرے سنگ تھا اُداس تو پھر، رابطے ختم کر دیئے میں نے.. 🔥 - 
d  : Ameen 🤲🤲🤲 - 
danish_786
 

غضب کی فرمائشیں ہیں اس دل نافرمان کی.❣️☺
تم ہوتے .ہم ہوتے . اور ہاتھوں میں ہاتھ ہوتے😍💕💕💕