"ہم وقت دیکھ کر یار نہیں بدلتے,,
"ہم یار کے کہنے پر وقت بدل دیتے ہیں...
روٹھے ہو تو مجھ پر کوئی تہمت نہ لگانا
کس کس کو بتاوں گا میں ایسا تو نہیں ہوں
💔وه پوچھتے ھیں _____ ھم سے کیا ھوا ھے..!💔
💔
💔کیسے بتائیں انھیں کے انھی سے عشق ھوا ھے..💔
💔💔💔
ہمارا تو رتبہ👌 ہی الگ ہے "جناب"✔
ہم تعریف کے نہیں مثال کے قابل ہیں__ ❤
💔💔💔