اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں
اب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣
مجھے الحمدللّٰه بہت محبتیں ملی ہیں❤️
ان دو چار نفرتوں سے میرا کیا جاتا ہے🙂✌️
کل گروپ میں گلوکوز بانٹا جائیگا🙄😂🤣
کچھ ممبرز کمزوری کی وجہ سے پوسٹ نہیں کر پاتے😂🤣🙄😜😋😝
*سجدے میں تھوڑی دیر*
*ٹھہر کہ تو دیکھو*
*جتنی اُلجھنیں ہیں*
*سب سُلجھ جائیں گی*
رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی
دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے
وہ میری ہر مشکل کو دور کرتا ہے
آخر وہ میرا خدا جو ہے
وہ سارے جہاں کی خوشیاں،
وہ تــیــرا مجھے یار کـہنا،💓
اوروں پہ ہو رہی ھیں نوازشیں ہزاروں
افسوس کہ ھم یاد کے قابل بھی نہیں 😔💔..
Anaa Parast To Hum Bhi Ghazab Ke Hain Lekin,
Tere Ghuroor Ka Bas Ehtraam Karte Hain
دیدارِ یار﹏﹏نہیں ہوتا تو یہ لب بھی نہیں مُسکراتے
آ بھی آجاؤ کہ مُسکراہٹ﹏﹏﹏تیرے اِنتظار میں ہے
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *بُرائی ڈھونڈنے کا شوق ہے تو آئینہ استعمال کرنا چاہیے نہ کہ دوربین۔*
: 💝ملتا ہی نہیں تمھارے جیسا کوئی اس شہر میں💝
💏ہمیں کیا پتہ تھا تم ایک ہو وہ بھی کسی اور کے💏
*_پہلا سا وہ جنونِ محبت نہیں رہا...!_*
*_کچھ کچھ سنبھل رہے ہیں تمھاری دعا سے ہم._*
*💯✒❤🔥👌_*
کرتا ہوں تو دل کھول کے کرتا ہوں محبت
یہ کام مجھے ۔۔۔۔۔۔حسبِ ضرورت نہیں آتا💞
💛💚🔷🌹💠💛💚
_کبھی کبھی زندگی ہمارا_
_امتحان لینے پہ آ جاتی ہے_
_اور وہ بھی اپنی پوری_
_طاقت کے ساتھ اور امتحان_
_بھی ایسا کہ بندہ نہ کسی_
_کو بتا سکتا ہے اور نہ ہی_
_مدد لے سکتا ہے سوائے اس_
_عظیم ذات رب کائنات کے !!_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛
۔💛💚🔷🌹💠💛💚
_خواہشوں کا پالنا بری بات_
_نہیں لیکن ان خواہشات_
_کے لئے اپنے نفس پر قابو_
_نہ پانا ہی انسان کے کمزور_
_ہونے کی دلیل ہے_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛
۔💛💚🔷🌹💠💛💚
_گھر کے اندر جی بھر کے رو_
_لیجیے گا پر دروازہ ہمیشہ_
_ہنس کر ہی کٌھولیے گا_
_کیونکہ لوگوں کو جب پتہ_
_چلے گا کہ آپ اندر سے_
_ٹوٹ چکے ہیں تو_
_وہ آپ کو لوٹ لیں گے !!!_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛
تری طلب بھی نہ آئی ہمارے حصے میں
کسی کے بخت میں لکھا گیا مکمل تُو!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain