Damadam.pk
danish_786's posts | Damadam

danish_786's posts:

danish_786
 

دنیا کے حسین ترین لوگ ہی میری پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہیں ، 😜😎
اب آپ لوگوں کی خوبصورتی آپ کے ہاتھ میں ہے😜😁😂

danish_786
 

آپ کو یاد کرتے ہیں آپ کے اخلاق کی وجہ سے
جناب😐
ورنہ....
آپ کے کونسے پکوڑے سموسے مشہور ہیں😉😂

danish_786
 

آپ کو یاد کرتے ہیں آپ کے اخلاق کی وجہ سے
جناب😐
ورنہ....
آپ کے کونسے پکوڑے سموسے مشہور ہیں😉😂

danish_786
 

بابا جی کہتے ہیں کہ اج کل کے بچے میڈم کو واٹس ایپ پہ ایڈ کر لیتے ہیں😚
اور ایک ہم تھے سر یا میڈم اگر راستے میں کھڑے ہوتے🙄🙁
تو
دو کلومیٹر گھوم کر دوسرے راستے سے گھر جاتے تھے😂😂

danish_786
 

Ehsass
بابا جی فرماتے ہیں
لڑکیاں مشکل سے گوری ہونے ہی لگتی ہیں کہ
پھر سے گرمیاں آ جاتی ہیں☺😊😀😃

danish_786
 

ایک وکیل کا کہنا ہے:
اس سال سردی کی شدت کی وجہ سے میرے پاس طلاق کا ایک کیس بھی نہیں آیا۔ 🤦🏽😬
ℛℐ ᗅℒⅈ

danish_786
 

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻗﺪﺭ ﮐﺮﻭ ۔۔۔
ﯾﮧ ﻭﺍﺣﺪ ﻣﻠﮏ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻟﻦ ﮐﯽ ﭘﻠﯿﭧ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ
ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮔﺮﯾﺒﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ😂😂😂😂

danish_786
 

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔
ﺟﺎﻥ ﺑﻨﺎﻭ۔🏌️♂️🤛
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ، ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻟﮕﺎﺗﯽ:(:😏😞❤😍😂🙊🙈

danish_786
 

اس نے ایک طرف DovE لگایا😝
اور دوسری طرف آمی سے تپھڑ کھایا 😂😝
یقین کرو تپھڑ والی سائیڈ زیادہ چمک رھی تھی !😂
😂😂😂😂

danish_786
 

اب پوسٹ شوسٹ کو چھوڑو✌✌
اپنا نمبر دو😜
دل دیاں #گلاں!!😍
#کراں گے #ہینڈ فری لا #کے😂

d  : سبحان الله - 
d  : پاور فل ذات رب رحمن دی - 
danish_786
 

مٹانے والے مٹا نہ پائے ہمارے نشان 🔥
بنانے والے نے بنا دی ایسی پہچان ❤Bhai

d  : Kasi b kamyabii main Dua zarooor shamsal hoti hain - 
d  : سچ ھی کہا ھے کسی نے اور ھوتا بھی اسے ھی ھے - 
d  : ﷺ نیک بیوی قول حضرت مُحَمَّد - 
d  : جن کے دل "نرم" ہوں انکی آنکھیں اکثر "نم'" رہتی ہیںیر 🍁 - 
danish_786
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

danish_786
 

ہزاروں سے تعلق رکھنا کوئی کمال نہیں
ایک تعلق کو سچائی سے نبھانا کمال ہے۔❤️

danish_786
 

لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں
میں عرصے سے خاموش ہوں، وہ برسوں سے بےخبر