آج کل وہ #_لڑکیاں بھی ہمیں #_بلاک کرنے کی #_دھمکیاں
🤣🤣🤣
دیتی ہیں
جو کچھ #_سال پہلے ہنستی تھیں تو #_ناک سے #_غبارے نکل آتے تھے😂😜😝😛🤣🤣🤣🤣
لوگ کہتے ہیں
آہستہ بات کرو دیواروں کے بهی کان ہوتے ہیں👂
ٹهیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا😝
سن بهی لیں تو بتا نہیں سکتیں🙊🙊😜😜..
*مجھے ایڈمن بناؤ😋*
*نہیں تے جگہ خالی کرؤ😐
*ایتھے دانش دی قبر بنے گی😕😆😂 😂😂😁
👩❤💋👩شادی کا شوق نھیں
صاحب
بس بچوں کی پڑھای لیٹ ھو رہی ہے😋😋
ناک کے لیے بھی ایک چھوٹاسا سوئیٹرہوناچاہیے...😔😔
کیونکہ سب سے زیادہ ٹھنڈ تو اسے ہی لگتی ہے🙊😏😮😳🙈🙈
جس بندے کو گرل فرینڈ ملنے کی امید ختم ہوجاتی ہے🤓😉☺
اسکے منہ سے صرف یہی نکلتا ہے کہ کچھ نہیں رکھا ان سب میں
🤣😂😂😂😂😆🤓
میں ؛ دھوبی سے! استری کے کتنے پیسے لوگے
دھوبی :پندرا روپے
میں نے45 روپے میز پر رکھے استری اٹھائی اور چل بڑھ 😂😂😂
اب اس میں لڑائی کی کیا ضرورت تھی 🙈🙈
محــبت جیــت جــائــے گــی اگــر تــم مــان جــاؤ تــو.
میرے دل میــں تــم ہــی ہــو اگــر تــم جــان جــاؤ تــو.
*پریشـــــــــانی حالات ســـــــــے نہیں💦*
*خـــــــــیالات ســـــــــے پیدا ہوتی ھے💦*
کبھی ھم سے بھی دوپل کی ملاقات کر لیا کرو
کیا پتہ آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاو
ساحل
میں #لوگوں سے #ملاقاتوں کے #لمحے یاد #رکھتا ہوں،
میں #باتیں بھول بھی جاؤ #لہجے یاد #رکھتا ہوں،
اب پوسٹ شوسٹ کو چھوڑو✌✌
اپنا نمبر دو😜
دل دیاں #گلاں!!😍
#کراں گے #ہینڈ فری لا #کے😂
اس نے ایک طرف DovE لگایا😝
اور دوسری طرف آمی سے تپھڑ کھایا 😂😝
یقین کرو تپھڑ والی سائیڈ زیادہ چمک رھی تھی !😂
😂😂😂😂
کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*سجدہ بھی اسی وقت قبول ہوتا ہےجب سر کے ساتھ دل بھی جھکے*
*🥀🥀*
میرے گاؤں میں چائے کا ہوٹل تھا لیکن
میرے گاؤں میں تیرے ہاتھ کی چائے نہ تھی ☕💯%
میرے گاؤں میں چائے کا ہوٹل تھا لیکن
میرے گاؤں میں تیرے ہاتھ کی چائے نہ تھی ☕💯%
بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو
پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی
میں اداس ہوں ایڈمن 😔😔
مجھے ڈانس کر کے دکھاؤ 😍🙈🤣🤣🤣🤣
گلبرگ فیصل آباد میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ۔۔۔
رات چھت پر گیا
تو
ہمسائیوں کے گھر سے آوازیں آرہی تھیں۔
کرو نا ۔۔۔! 🤔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain