..وہ ناراض ہوتا تو اسے منا لیتا میں..
وہ تعلق ہی نہ رکھے تو اسے مناؤں کیا..💔
ٹیچر: اپنی کاپی چھپاؤ پیچھے والا تمہاری نقل کررہاہے
میں : کرنے دیں سر میری کوشش ہے کہ میں اکیلا فیل نہ ہوں 😂😂😂😂😂
باباجی فرماتے ہیں
کچھ لوگ فون آتے ہی ایسے اٹھ کر چلنے لگ پڑتے ہیں جیسے اگلے بندے تک پہنچ ہی جائیں گے😂
😜😜
بہت خوبصورت ہو تم خود کو نظر بد سے بچایا کرو 😍🙈
صرف آنکھوں 👁میں کاجل ہی نہیں ______گلے میں
لیموں مرچ 🌶اور چپل 👠بھی لٹکایا کرو😝😝😝😂
محبت پہلی ہی سچی ہوتی ہے۔۔
ٹھرکی تو بندا بریک اپ کے باد بنتا ہے 🙈😂😂
پاکستانیوں کا کسی کے منہ سے راز کی بات اگلوانے کا قومی طریقہ
"چلو مرضی ہے تمہاری"
"مت بتاو ہمیں"!!😁😁😁
اگر ملتانی مٹی سے واقعی رنگ گورا ھوتا تو آج سارے ملتان کے لوگ انگریز ھوتے 😂😂😂😂
اگر ملتانی مٹی سے واقعی رنگ گورا ھوتا تو آج سارے ملتان کے لوگ انگریز ھوتے 😂😂😂😂
#بابا__جی فرماتے ہیں...😂
عورت ہی عورت کا دکھ سمجھ سکتی ہے اس لئے بیویاں دو ہونی چاہیے😂😂🙈
*19 سال سے بے اولاد ہوں* 😓🤚🏿
*دُعا کرو میری شادی ہو جاۓ* 😞😰🤲🏻
*☏➨⓻⓪⓻⓼⓺⓻⓪⓻⓵⓼* ☜
*☞☆𝑹𝗶⃟𝑯𝑨𝑵 𝑲⃟𝑯𝑨𝑵☆☜😘😎☝🏻*
جب حسن بانٹا جا رہا تھا...
پاکستانی لڑکے پتا نہیں کہاں تھے..😂😂
گاہک: بھئی آڑو کیسے دے رہے ہو...؟ 🤔🤔😕🤔😕😕🤔
پھل والا: ہاتھ سے اٹھا کر ترازو میں رکھتا ہوں اور شاپر میں ڈال کر دے دیتا ہوں....🤣🤣😆😂🥵😂😆😆🤣😂 اور پیسے لے لیتا ہوں..😡😡😡😡..
گاہک: بھئی آڑو کیسے دے رہے ہو...؟ 🤔🤔😕🤔😕😕🤔
پھل والا: ہاتھ سے اٹھا کر ترازو میں رکھتا ہوں اور شاپر میں ڈال کر دے دیتا ہوں....🤣🤣😆😂🥵😂😆😆🤣😂 اور پیسے لے لیتا ہوں..😡😡😡😡..
😄😄😄😄😄😄😄😄😄😁
لڑکی👩:میرا ویٹ کیسے کم ہوگا
ڈاکٹر🕵 :اپنے سر کو دائیں بائیں ہلاناہےآپ نے__😐😐
لڑکی کس ٹائم ؟🤔
ڈاکٹر__جب کوئ کھانے کا پوچھے😅😅
😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄
سنو لڑکی تم اتنی پیاری ہو 😀
ریکویسٹ بیجوں یا امی 😀😊😀😀😀😀😀😀
اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو...!😥😰😭
میں نے بلاک کر دیا...!😂😂
نہ ڈھولا ہوسی،نہ رولا ہوسی...!😂
بابا جی کہتے ہیں.
جب میں اداس😔 ھوتا ھوں تو گانا گاتا ھوں پھر مجھے تسلی ھوجاتی ھے ؛
کہ
میری آواز میرے حالات سے بھی زیادہ خراب ھے
😂😂😂🤭🤭🤭😆😆😆🧐🧐😑😑🤟🏾
انسان کی پہچان دولت سے نہیں😐😐
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے پاگلوں😝😝
کیڑی کیڑی کم دی گل دساں میں توانوں 😝😝
لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھی پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭
لڑکی خالی لکھ دے سر میں درد ہے سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں🙄😂🙉🙈
بیوی کا I Love you کہنے کے بعد شوھر کو I Love you 2 کہنا اتنا ھی ضروری ھوتا ھے
جتنا پاکستان کے بعد زندہ باد کہنا😱 😇😍😲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain