Damadam.pk
danish_786's posts | Damadam

danish_786's posts:

d  : بہت مشہور تھیں کہانیاں میری انا کی بس پھر تجھ سے محبت ہو گئ😍 - 
d  : ☺️☺️😗😗🥰🥰 ktniu Axhi bat hain😋 - 
d  : یہ اُداسی یہ تنہائی یہ تیری یادیں... یہ لمحے تو سبہی جان لیوا ہیں.  - 
d  : مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ خود ٹوٹ جاتے ہیں کسی کا دل نہیں - 
d  : اب اور دیر نہ کر حشر برپا کرنے میں.... مری نظر ترے دیدار کو ترستی ہے...  - 
d  : لینے آئی تھی وہ بازار میں کپڑے..!❤😍 بنا چائے پلائے میں کیسے جانے دیتا.. - 
d  : میرے دو لفظوں پر واہ واہ ملتی ہے... میں کہانی سناؤں تو جشن ہو گا.. - 
d  : ge ge Isam is compilte LIFE - 
d  : zaroor Coment kernaa - 
danish_786
 

*کبھی کبھی زخموں کے نشاں نہیـں ہوتے ... چاہے روح پہ کتنے ہی انگارے کیوں نہ لگے ہوں ........!!!*💞💞💞

danish_786
 

*کسی کے پیش کیئے گیے محل بھی ٹھکر دیے جاتے ہیــــں ... کسی کا دیا کاغذ کا ٹکڑا بھی انسان سنبھال لیتا ہے .....!!!*💞💞💞

danish_786
 

*زندگی کسی کی خوش نہیـں ہوتی ... بس یہ اپنی اپنی اداکاری پر منحصر ہے ... کہ آپ کتنا اداکاری کر سکتے ہیــــں ......!!!*💞💞💞

danish_786
 

*زندگی کسی کی خوش نہیـں ہوتی ... بس یہ اپنی اپنی اداکاری پر منحصر ہے ... کہ آپ کتنا اداکاری کر سکتے ہیــــں ......!!!*💞💞💞

danish_786
 

*انسانی دل سے سخت اور ظالم کوئی شئے نہیـں ..... یہ تب بھی دھڑکتا ہے ... جب اِسے مر جانا چاہیے ......!!!*💞💞💞

danish_786
 

💚💚💚💚💚💚
*جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا۔*
💚💚💚💚💚💚

danish_786
 

💚💚💚💚💚💚
*کچھ ضرورتیں بھی عزت نفس رکھتی ھیــــں ... ان کے لیے بار بار ھاتھ نہیـں پھیلائے جاتے ......!!!*
💚💚💚💚💚💚

danish_786
 

💚💚💚💚💚💚
*کوئی شخص روزی اپنی لیاقت اور طاقت سے نہیں حاصل کرتا بلکہ اللّٰه رب العزت ہی سب کا رازق ہے۔*
💚💚💚💚💚💚

danish_786
 

ایک سردار نے دوسرے سردار سے پوچھا ریڈیو اور اخبار میں کیا فرق ہے
سردار نے کافی سوچ اور بچار کے بعد کہا ہم ریڈیو میں روٹیاں نہیں لپیٹ سکتے😝😝😝🤭🤭🤭😍😍😍😂😂😂
😂😂😂😂

d  : اللہ سبحان و تعالی ہمیں کامل یقین نصیب فرمائے ۔امین - 
danish_786
 

اپنی مانگی ہوئی دعاؤں پہ یقین رکھیں وہ رحٰمن ہے وہ دعائے رد نہیں کرتا💯❤
"ツ__•❤