[_'محبت تم کرو'_] [_'نبھانا ہم سکھائیں گے'_]💞 [_'منزلیں تم چنو'_]❤️ [_'راستہ ہم بتائیں گے'_] [_'خواب تم دیکھو'_]💞 [_'تعبیر ہم بنائیں گے'_]❤️ [_'ساتھ تم دو'_] [_'خوشیاں ہم لائیں گے'_]💞 [_'ملنے کا وعدہ تم کرو'_]❤️ [_'کانٹوں پر چل کر ہم آئیں گے'
سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی کو دے سکتے ھیں 🌹 💞 وہ ھے آپ کا وقت!!!!!! 🌹 آپ کی توجہ!!¡¡!! 🌹 آپ کی محبت!!!!!! 🌹 آپ کی فکر !!!!!!💞💞 💞 آپ کی چاحت!!!!!! 🌹 آپ کا پیار!!!!!!! 🌹 آپ کا احساس!!¡!!!! 🌹 اور ایک مسکراہٹ 🤍 ⃝ 🥰 ❥ᚒ✥◦•●✿◉●•◦🤍✨ .•°``°•.¸.•°`❀•. ❥━➸➽❥❂❥━➸➽ `•.¸ ♥️ ¸.•` ❀.¸¸.•°
*ایک دن میں بھی اچانک غائب ہو جاؤں گا* *کسی کو کچھ خبر تک نہیں ہوگی میری ٹائم لائن پہ ہفتوں مہینوں اور پھر سالوں تک* *سٹیٹس off شو ہوگا نا کوئی پوسٹ ہوگی💔* *تب اور کچھ مت کرنا بس میرے حق میں دعا کرنا