تیرے بنا زندگی سے کوئی ، شکوہ تو نہیں تیرے بنا زندگی بھی لیکن ، زندگی تو نہیں 🩷 کاش ایسا ھو ، تیرے قدموں سے چُن کے منزل چلیں ، اور کہیں دُور کہیں تم گر ساتھ ھو تو ، منزلوں کی کمی تو نہیں جی میں آتا ھے تیرے دامن میں سر چھپا کے ھم ، روتے رھیں ، روتے رھیں تیری بھی آنکھوں میں ، آنسوؤں کی نمی تو نہیں تم جو کہہ تو دو تو آج کی رات چاند ڈُوبے گا نہیں ، رات کو روک لو رات کی بات ھے اور زندگی باقی تو نہیں۔ تیرے بنا زندگی سے کوئی ، شکوہ تو نہیں تیرے بنا زندگی بھی لیکن ، زندگی تو نہیں 🩷 🥀💓💓🥀