کہتے ہیں کہ "توجہ" ❤️ اگر پتھر کو بھی دی جائـــــے🌹🥀🌹 تو وہ بھی نکھر جاتا ہے 🌹🥀🌹 ہر وہ چیز پھلنے پھولنے لگتی ہـــــے🌹🥀🌹 جِسے تھوڑی سی بھی "توجہ" ملـــــے🌹🥀🌹 انسان، حیوان، چرند، پرند سب🌹🥀🌹 آپ کے تابع ہونے لگتــــــے ہیں.🌹🥀🌹 آپ کی تھوڑی سی "توجہ"🌹🥀🌹 کسی کی زندگی کو بدل سکتی ہــــــے آپ کا تھوڑا سا کسی کو وقت دینا بھی اُسے پورا دن خوش رکھ سکتا ہــــــے ایسا بھی ہوسکتا ہــــــے کہ آپ کی ایک تسلی اُسے دوبارہ جینے کے لیئــــــے آمادہ کر دے اس لیئـــے اپنوں سے رابطے میں رہیئــــــــــے زندگی کو خوبصورت بنایئــــــــــے
*زرا بیٹھو آپ میرے روبرو۔۔♥️*🥰 *آپکو اشک اشک اتار لوں 🥀🫣۔۔* *آپکا لفظ لفظ ہے داستاں ۔۔☺️♥️* *میں غزل کو آپ سے سنوار لوں ۔۔🩷😇* *کسی رات میں کسی خواب میں ۔♥️* *میری زندگی میرے پاس آ و۔۔🫴🫶* *اسی رات میں اسی خواب میں ۔۔🦋♥️* *میں یہ زندگی بھی گزار لوں