Damadam.pk
dearjan's posts | Damadam

dearjan's posts:

dearjan
 

عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : إِنَّ أُنَاسًا مِنْ أُمَّتِي يَشْرَبُونَ الْخَمْرَ يُسَمُّونَهَا بِغَيْرِ اسْمِهَا.
نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے ایک صحابی نے بیان كیا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت كے كچھ لوگ شراب پیئں گے اور اسے كوئی دوسرا نام دیں گے۔
Al-Silsila-tus-Sahiha#830

Zra sochiyea
d  : Zra sochiyea - 
dearjan
 

*🌷❣آج کی پہلی بات❣🌷*
*نرم دل لوگ بے وقوف نہیں ہوتے ، وہ جانتے ہیں کہ لوگ ان کے ساتھ کیا کھیل ، کھیل رہے ہیں*
*لیکن پھر بھی وہ نظر انداز کرتے ہیں کیونکہ ان کے پاس ایک خوبصورت دل ہوتا ہے*
*{اسلامی اِقوالِ زرّیں گروپ}*
🌸🌼🌸❣❣❣🌸🌼🌸

dearjan
 

سی پیک کو امریکہ اور بھارت سے خطرہ چینی طیارے اور ہیلی کاپٹرز لداخ پہنچ گئے چین نے ماؤنٹ ایورسٹ پر فوجیں اتار دیں
گیلون ندی (لداخ) سمیت تین مختلف مقامات پر چینی فوج 4-5 کلومیٹر تک LAC سے آگے مورچہ بند ہونا شروع ہوگئی ہے۔
بصرف گلون ندی کے مقام پر چین نے 100 کے قریب ٹینٹ لگا دیئے ہیں
چین کے پانچ ہزار کے قریب فوجی بھارتی قبضے کے علاقے لداخ میں داخل ہیں

dearjan
 

لداخ ٹینشن : بھارتی بیس فنگر 4 پر چینی فوج کی گھس کر انڈین فوج کی ٹھکائی، گاو موتر کے پجاری جان بخشی پر بیس چھوڑ کر بھاگنے میں کامیاب،
چائنا نے بیس پر پرچم لہرا دیا،
⚔️اکبر⚔️

dearjan
 

عن أبي هريرة قَالَ: قَالَ صلی اللہ علیہ وسلم : إِذَا وَقَعُ الذُّبَابُ في شَرَابِ أَحَدِكُم فَلْيَغْمِسْه (كُلَّه) ثُمَّ لِيَنْتَزِعَهُ، فَإِن في إِحْدَى جَنَاحَیْہِ دَاءً وفي الْأُخْرَى شِفَاءً.
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب مكھی تمہارے دودھ (چائے وغیرہ) میں گر جائے تواسے (پورا) ڈبودے كیونكہ اس كے ایك پر میں بیماری اور دوسرے میں شفا ہوتی ہے۔
Al-Silsila-tus-Sahiha#811

dearjan
 

*🌹ســــــــــورة➖الفرقان🌹*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  قرآن کو اپنی آوازوں سے زینت بخشو* ۔
*سنن نسائی 1016*
*قرآن مجید* *ہمارا بہترین ساتھی اور رہبر و رہنما ہے اگر ہم اس سے اپنا رشتہ مضبوط کریں گے تو ان شا ء اللہ کبھی تنہا نہیں ہوں گے*
*🌹آج کی تلاوت قرآن🌹*p

dearjan
 

*🌹ســــــــــورة➖الفرقان🌹*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  قرآن کو اپنی آوازوں سے زینت بخشو* ۔
*سنن نسائی 1016*
*قرآن مجید* *ہمارا بہترین ساتھی اور رہبر و رہنما ہے اگر ہم اس سے اپنا رشتہ مضبوط کریں گے تو ان شا ء اللہ کبھی تنہا نہیں ہوں گے*
*🌹آج کی تلاوت قرآن🌹*

dearjan
 

*شوال کے روزے*
📅 *رمضان اور عید گزرنے کے* *بعد*
*شوال کے مہینے میں چھ روزے*
*رکھنے کا اہتمام کریں۔*
📚 *حضرت ابو ایو انصاریؓ سے* *روایت ہے کہ بے شک* *رسول*
*اللّٰه صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے*
*فرمایا:*
*مٙنْ صٙامٙ رٙمٙضٙانٙ ثُمّٙ*
*اٙتْبٙعٙہُ سِتٙٙا مِنْ شٙوّٙالِِ کٙانٙ*
*کٙصِیٙامِ الدّٙھْرِ*
*"جو شخص رمضان کے روزے*
*رکھ کر شوال کے مہینے کے*
*چھ روزے رکھے اسے عمر بھر*
*کے روزوں کا ثواب ملتا ہے"*
📕 *ایک اور جگہ فرمایا:*
*صِیٙامُ رٙمٙضٙانٙ بِعٙشْرٙةِ اٙشْھُرِِ وٙ*
*صِیٙامُ السِتّّٙةٙ اٙیّٙامِِ بِِشٙھْرٙیْنِ فٙذٙلِکٙ*
*صِیٙامُ السّٙنٙةِ*
*"رمضان کے روزے دس مہنیے* *اور شوال کے چھ روزے* *دو مہینوں کے برابر ہیں،* *اس طرح یہ ایک سال روزے ہوں گے۔"*

dearjan
 

*پلٹ کے جواب دینا بیشک غلط بات ہے ... لیکن سنتے رہو ... تو لوگ بولنے کی حدیں بھول جاتے ہیــــــــں .........!!!*💞💞💞

dearjan
 

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-"

dearjan
 

💫 _*جــنت میں لے جانے والے اعـمال*_ 💫
✒مــذاق میں بھی جھوٹ سے پرہیز کرنا:
 
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میـں جـــنت کے بیچوں بیچ ایک گھر کا اس شخص کے لیے ضامن ہوں جو جـــھوٹ بولنا چــھوڑ دے اگرچـــہ وہ ہنسی مــــذاق ہی میں ہو-*
📚|[سنن ابوداؤد- ٤٨٠٠]|

dearjan
 

زرا سی زندگی ہے ارمان بہت ہیں
ہمدرد نہیں کوئی انسان بہت ہیں
دل کا درد سنائیں تو سنائیں کس کو
جو دل کے قریب ہے وہ انجان بہت ہے
💔💔😔😔
#گڈ_نائٹ
#شب_بخير
سب کو😴😴

dearjan
 

دوسروں کو خود سے بہتر ہی سمجھو کیا پتا اللہ سے اس کا معاملہ ہم سے زیادہ بہتر ہو...

Ya ALLAH sab ko hamesha kush rakha ....aamin
d  : Ya ALLAH sab ko hamesha kush rakha ....aamin - 
dearjan
 

*عاشقوں کو جائز نہیں کفن دفن*
*مَریں تو یار کے در پہ پھینک آؤ*

dearjan
 

کچھ لوگ زندگی سے جاتے جاتے.... ہمارا سب کچھ ساتھ لے جاتے ہیں.....
یہاں تک کہ ہماری عیدیں بھی💔

dearjan
 

Kuch logon ko kisi ak sy bt kr kr k us sy bt krny ki adat pr jati hy jisy wo pyar(love❤️) smjny lgty hy jbk pyar ki hakeekat hi kuch are hoti hy.
.
Zra sochiyea 🤔🤔

dearjan
 

Dmd user's ak dusry ki mintain kr kr k followers bnaty hy ar admn hr 6mnth or 1year bad sab kuch dlt kr deta hy ar phr sy dmd user's ak dusry k pechy mintain krty phrty hy ar ye silsala yunhi chlta rehta hy
Kuch hosh kry kesy shoq pal rakhy hy ap ny🤔🤔

dearjan
 

🌻 *اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ* 🌻۔
زندگی کی *کتاب* کے سب
اوراق ہمارے *مطابق* نہیں
ہوتے ۔بس *اگـر* کوئی ایسا
ورق آ جــائے *سامنے* جس
میں *راحتیں* نـــہ ہوں تــو
صبر *کیجئے ۔۔۔🥀*
🌷 *دعائوں کا طلبگا* 🌻۔.
*صبح بخیر* 🌹🌹🌹🌹🌹