*تمہارے بعد لوگوں نے*
*تمہارے ذکر سے مارا*
اپنی اہمیت جاننے کے بعد بھی
کسی کہ ساتھ لٹکے رہنا
حماقت اور بے عزتی کا باعث ہے
دل مضبوط کرو اور جہاں اہمیت نہ ہو وہاں بیٹھے نہ رہو۔۔!!
#بیتے_لمحے
اگر چاند رات کو آپ کے جسم میں تیز سنسناہٹ ہو تو پریشان نہ ہوں یہ شیطان کے ری انسٹال ہونے کی آواز ہوگی 😜🤪🤣
*🍃🌷کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے
"جو کوئی رمضان کے روزے رکھے جبکہ دل ہی دل میں یہ کہہ رہا ہو، کہ جیسے ہی رمضان ختم ہو گا، میں اللہ کی نافرمانی شروع کروں گا (معصیت میں مبتلا ہوں گا) ، ایسے شخص کے روزے رد کر دیے جاتے ہیں"
*{ 📘لطائف المعارف از ابن رجب }*_#ہفتہ_مدحت_صحابہ
*آج بستی ملوک اور اس کے مضافات میں سحری کا وقت3بج کر51منٹ پر
انشاء اللہ بہت فائدہ ہو جزاک اللہ اللہ تعالی آپ سے راضی ہو دعاؤں میں یاد رکھنا اللہ تعالی ہر مسلمان کو رمضان کے سارے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آئے آمین👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻
💞 کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی تم سے .....!!!
💞 مجھے تو بس تمہارا مسکرانا اچھا لگا تھا .....!!
,,$,,
FARMANY NABVI S.A.W. "KISI KA TUTA HUA DIL💔 JORNY WALA SHKS JANNTI HY"
TO AB ZRA AP SOCHIYEA TUTA HUA DIL💔 TO JORNY WALA JANNTI HY AR JIS NY DIL💔 TORA HY US KA KYA HAL HO GA
ZRA SOCHIYEA...
جب تھرمامیٹر اور پستول کی شکلوں میں فرق واضح نہیں رہے تو لوگ ٹمپریچر سے نہیں خوف سے مریں گے 😆😆😃
لفظ سے بھی پڑتی ہے خراش💔
تبصرہ سوچ کر کیا کیجئے 😐
#یار_توں_یار_جدا_نیئں_ہوندے
#_نہ_غربت_وچ_نہ_فرصت_وچ
ملاقاتیں عروج پر تھیں تو جواب آذان تک نا دیا
اقبال
آج خدا روٹھا ہے تو موذن بنے بیٹھے ہیں
سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے ۔
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں ...
ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے
🔥🔥🔥
کفن اوڑھ کے دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو پڑے
یاد آتے ہیں بیتے زمانے
جب تم آئے تھے ہم کو چونا لگانے😏😭🤷🤦🤦
دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں.
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے
*🌸بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌸*
*ﺳُﺒﺤَﺎﻥَ ﺍﻟﻠّﻪِ ﻭَ ﺑِﺤَﻤْﺪِﻩِ ﺳُﺒﺤَﺎﻥَ ﺍﻟﻠّﻪِ ﺍﻟْﻌَﻈِﻴﻢِ* ❤
❤ *اَلصَّـــلٰوةُ وَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ یَارَسُـــوْلَ اللّٰــہ ﷺ ياحبيبي ياقلبي ياروحي سيدنامحمدالرسول الله ﷺ*❤
❤ *ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ ﷺ* ❤
** 👆
بریکنگ نیوزکل سب 10 , 10 روپے جمع کروائیں
ایک تو ایڈمن کا پیکیج ختم ہوگیا ھے۔ دوسری بات
Damadam.pk کو رنگ کرنا ہے
عید نزدیک آرہی ہے😁😁😁😁
Kisi ka tuta hua Dil💔 gorny Wala jantti Hy....
Ar go Dil💔 torty Hy un ka Hal ho ga
Zra Ni pura sochiyea🤔🤔🤔
Farman-e-Nabvi S.A.W kisi ka tuta hua Dil💔 gorny Wala jannti Hy .
Ab AP sochiyea kisi ka tuta hua Dil💔 gorny Wala agr janti Hy to go dil💔 torny waly Hy un ka Kya Hal ho ga ..
Zra Ni pura sochiya
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain