Damadam.pk
decentqueen's posts | Damadam

decentqueen's posts:

decentqueen
 

یہ دنیا بھی کتنی عجیب🙄 ہے
.
😞ایماندار کو بے وقوف
.
😏بے ایمان کو عقلمندی
.
اور بے حیا کو خوبصورت😣 کہتی ہے
.
AgrEe???

decentqueen
 

Allah hafiz sweet dreams

decentqueen
 

خرید تو لینا تھا ہم نے بھی محبوب😍😍 اپنا
*
*
دل ⁦❤️⁩ تو بڑا نواب تھا پر مقرر😞 غریب نکلا💯💯

decentqueen
 

کہنے لگی ہے😞 اب تو تنہائی بھی مجھ 😢سے
،،
مجھ سے ہی کر لو محبت میں تو بے
💯💯وفا🙎 نہیں

decentqueen
 

اپنے رب سے رو😩 کے مانگ🤲 لیا کرو
*
*
*
💯وہ کسی کے رونے پہ ہنستا نہیں ہے
Allah hafiz

decentqueen
 

ہر کسی کے لئے دعا🤲 کیا کرو
*
*
کیا پتہ کسی کی قسمت 🤚 تمہاری دعا
💯💯کا انتظار کر رہی ہو
,
post by QueEn

decentqueen
 

😏😏😏میں مطمئن اس لیے ہوں
😟😟کہ میں نے دھوکا دیا نہیں کھایا ہے

decentqueen
 

اپنی طبیعت کا بھی عجیب 🙄 سا مزاج ہے
+
لوگ موت😷 سے ڈرتے 😥😥 ہیں اور
💯💯ہم تیری ناراضگی سے
GoOd MoRniNg😌

decentqueen
 

😞😞مرشد
🙄کیسے نہ کروں غم
ہ
ہ
ہ
😁کوئی پوسٹ لائک😣 ھی نہیں کرتا

decentqueen
 

تم نے جانا تھا🙄 میں نے جانے دیا
🍁
🍁
"اس سے بڑھ کر وفا😣 میں اور "کیا کرتا

decentqueen
 

😩جس کی قسمت 🤚 میں لکھا ہو رونا
🍂
🍂
🍂
وہ مسکرا کر بھی دے تو آنسو😦 نکل 💯💯💯آتے ہیں

decentqueen
 

مجھے ملنا ہے تجھ سے 😥 اس جہان 🌍 میں
۔
۔
💯💯جس جہاں میں بچھڑنے😌 کا رواج نہ ہو

decentqueen
 

😞بات وفاؤں🤝 کی ہوتی تو کھبی نہ
ہارتے ہم۔
Lekin
بات نصیب🙄 کی نکلی تو کچھ نہ کر 😣😣سکے ہم 💯💯

decentqueen
 

Allah hafiz

decentqueen
 

وہ جب سینے سے لگائے تو سکون😌 آ جاتا ہے
.
.
.
وہ جب گھر سے جاے تو گھر 🏜️قبرستان لگتا ہے
i Love you Maaaaa😘😘😘😘

decentqueen
 

😞میرے مرنے پر کسی کو کچھ خاص فرق نہ ہوگا



بس اک تنہائی😷 روئے گی کہ میرا ہمسفر🤝 چلا گیا💯💯💯

decentqueen
 

شام🌌 ہوتے ہی میں چراغوں🔥 کو بھجا دیتا ہوں
*
*
*
میرا دل⁦❤️⁩ ہی کافی ہے تیری یاد😥😥 💯میں جلنے کے لیے

decentqueen
 

wlcm back🙋🙋🙋🙋

decentqueen
 

کیوں بار بار پوچھتے ہو محبت،😍 کی منزلیں
کہا نہ آخری سانس تک ہم 🤵👉تیرے 🙈ہیں

decentqueen
 

میں نے قسمت🙋 کی لکیروں پر یقین کرنا چھوڑ دیا😢 ہے
جب یہ انسان⁦👩⚖️⁩🤵 دھوکہ دے سکتے 😭😭ہیں تو یہ لکیریں💁 کیوں نہیں