Damadam.pk
decentqueen's posts | Damadam

decentqueen's posts:

decentqueen
 

اللہ تعالی جمعہ کے دن کے صدقے🤲 سے سب کی نیک تمناؤں کو پورا کرے
💕 آمین 💕
.
jumma Mubarik

decentqueen
 

نہ کر نصیب سے گلہ 😢😢 اے انسان
جب خدا راضی ہوتا ہے تو ہر چیز مل 💯💯💯جاتی ہے
.
.
good morning All

decentqueen
 

😘یہ لوگ تزکرے 🤷 کرتے ہیں اپنے پیاروں کے
میں کیسے بات کرو🤳 اور کہاں سے 😢😢لاؤں اسے

decentqueen
 

اورو سے بھی🤝 وابستگیاں 🤗 ہیں مگر
🤠🤠تم سے جو سلسلہ 🙈 ہے انتہا کا ہے 💯💯

decentqueen
 

Allah Hafiz 😪😪

decentqueen
 

بزدل ہیں وہ لوگ 🧑👦 جو محبت 😍 نہیں کرتے
بہت بڑا حوصلہ🙎 چاہیے برباد😥 ہونے کے لئے💯💯

decentqueen
 

جس جگہ⁦🏜️⁩ لوگ اپنی یادیں⁦🙍 دفنا سکیں
شہر🏯 میں ایسا بھی قبرستان ہونا 💯💯چاہیے

decentqueen
 

وقت 🕙 سب کو ملتا ہے زندگی🙍 بدلنے کے لیے
مگر زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت🕙 😥😥بدلنے کے لیے

decentqueen
 

میرے ہی ہاتھوں🙋 پر میری تقدیر ہے
اور میری ہی تقدیر🙍 پر میرا بس نہیں 😒😒چلتا

decentqueen
 

واللہ کیا کشش تھی اس کے چہرے 👸 پر
مجھ سے یہ دل⁦❤️⁩ لڑ پڑا مجھے یہی شخص چاہیے😍😍

decentqueen
 

🏠تیری طلب میں جلا🔥 ڈالے سارے آشیانے
🏠کہاں رھو میں🙍 تیرے دل⁩⁦❤️⁩ میں 😒😒گھر بنانے تک

decentqueen
 

😒عید آکر چلی بھی گئی
😥😥تیری دید کا روزہ ہی رہا

decentqueen
 

🤷🤷آج تو حد ہی ہوگئی
جانو نے ایزی لوڈ 💵 کی بجائے
ٹماٹر🍅🍅🍅 مانگے ہیں

decentqueen
 

بیٹھ جاتی ہوں⁦👩⚖️⁩ وہاں
پکوڑے🍲 بن رہے ہو جہاں

decentqueen
 

یہ فیسبک کا ہی کمال 💁💁 ہے کہ
دو لڑکے🧒🧒 آپس میں بہنیں⁦👩❤️👩⁩ بن 🤣🤣جاتی ہیں

decentqueen
 

کوئی تاویذ ایسا دو کہ میں چالاک ہو 😢😢جاو
بہت نقصان دیتی😒 ہے ہے یہ سادگی 🙍میری

decentqueen
 

ٹی وی خراب ہو جائے تو کہتے⁦🗣️⁩ ہیں
بچوں🧒🧒 نے خراب کر دیا
اور جب بچے خراب ہو جائے🤷 تو کہتے 🤣🤣🤣ہیں ٹی وی نے خراب کر دیا

decentqueen
 

💁 💁 ہم نے پانچ عورتوں👩 کے
Dove چہرے پر
لگایا اور پانچ عورتوں🤷 کو شاپنگ کروای
آپ یقین🤷 نہیں کرے🤫 گے شاپنگ والی عورتوں کے چہرے پر زیادہ رونق تھی🤣🤣🤣

decentqueen
 

😒آنکھوں 👀 کے قریب تو نہیں لیکن
میرے دل⁦❤️⁩ کے بہت قریب ہو تم

decentqueen
 

کاش 😒 تو دیکھ سکے میری اداسی⁦☹️⁩ کا یہ عالم
کتنے پیار😍 سے تیری یادیں🤗 میری نیند😴 چرا لیتی ہیں💯💯💯