Damadam.pk
defender@pak's posts | Damadam

defender@pak's posts:

میں ضدی پرندہ هوں میری اڑان شاہین جیسی ...
میری سلطنت میں وہ قدم رکهے جسے جهکنا پسند هو
#foji
d  : میں ضدی پرندہ هوں میری اڑان شاہین جیسی ... میری سلطنت میں وہ قدم رکهے جسے - 
defender@pak
 

When you go home after passing out 😀
کیڈٹ نہیں رہا اب سروس مین بن گیا
دل جھومتا ہے یارو میں لفٹین بن گیا
سویلین نہیں ہوں سنو اب میں خاص ہوں
کل تک جو میرے باس تھے اب انکا باس ہوں
وطن کے جو ہیں دشمن ان سب پہ ہے نظر
یعنی کہ اب میں پورا زمانہ شناس ہوں
یونہی نہیں گھرانہ میرا فین بن گیا
دل جھومتا ہے یارو میں لفٹین بن گیا
اب کیا بتائوں کتنے رگڑے لگے مجھے
جتنے بھی پڑے ٹھڈے تگڑے لگے مجھے
پٹھو لگا کبھی اور کبھی گورکھا بنا
کئی بار مورچے میں خود مورچہ بنا
کھا کھا کر سٹکیں خود کین بن گیا
دل جھومتا ہے یارو میں لفٹین بن گیا
خالہ کا فون ہے کبھی پھپھو کا فون ہے
ماموں کی کال ہے ادھر تایا کا فون ہے
جو لفٹ نہ کراتی تھی اس کا بھی فون ہے
سب رشتے داروں کا نور عین بن گیا
دل جھومتا ہے ہے یارو میں لفٹین بن گیا

Let's thought
d  : Let's thought - 
defender@pak
 

اپنی آغوش میں پالے ہیں پیغمبر اس نے
باعثِ فخر ہـــے عورت کــے لئـے ماں ہونا """"'!!!

defender@pak
 

شاید آپ کے والدین نے آپکی توقعات کو پورا نہ کیا ہو
مگر یقین کریں ان کے پاس جو بھی تھا انہوں نے وہ سب آپ پر لٹا دیا ہے

A jao phir lahore
d  : A jao phir lahore - 
defender@pak
 

وصیتیں لکھوانے سے کچھ نہیں ہوتا
یہ تو اُڑان بتاتی ہے آسمان کس کا ہے, 🦅
#foji

دلوں میں رہنا سیکھے❤
#جناب🍁
غرور میں تو سب رہتے ہیں foji 
Your trust
     Is
Our proud
Manjanbazam
d  : دلوں میں رہنا سیکھے❤ #جناب🍁 غرور میں تو سب رہتے ہیں foji Your trust  - 
defender@pak
 

°وہاں تم ہو"🖤✨
یہاں میں ہوں"
اور درمیاں مسلسل بے قراری ہے-"
یقیناً اس بے بیتابی کے پیچھے ایک طلسم چھپا ہے!
جس کا نام محبت ہے!
ہاں وہی محبت جس سے دلوں کو روانی ملتی ہے"
جو دلوں کو تڑپاتی ہے"
جو دلوں کو مہکاتی ہے"🍃
ہاں وہی محبت"
جو کبھی جان کہلاتی ہے"
اور کبھی جان پہ بن جاتی ہے...!!🙂🖤🔥
#tankhanyan_hi_bhtr_hain_be_nam_dosto_se

When you are in defence forces
d  : When you are in defence forces - 
defender@pak
 

"تمیز" اور "ضمیر" جس انسان میں ہو!؛
اس جیسا "خوبصورت"
انسان نہیں؛!🔥
New here 😊
#foji🥀🖤

defender@pak
 

فوجی جب گھر سے جاتا ہیں تو بہن کہتی ہیں بھائی اگلی دفع جب آنا ہیں تو مجھے گولڈ کی رنگ بنوا کر دینی ہیں ،،،،
فوجی سر پر ہاتھ رکھ کر کھتا میری بہن ضرور ۔۔
چھوٹا بھائی کھتا ہیں بھائی ہونڈا بائیک لے دو نہ فوجی کھتا ہیں لے دو گاہ تھوڑا صبر کر یار ۔۔
باپ ملتا اور کھتا بس تیری شادی کرنی ہیں جلدی ۔۔
ماں بیٹا اب آے گاہ تو تیری منگنی کرو گی بس جلدی آنا ۔
فوجی ماں باپ بھائی بہن سے مل کر آتا ہیں اسے پتا نہیں ہوتا کہ ملاقات آخری ہیں _
یہاں جب دوشمن سے لڑتے لڑتے تین چار گولی سینے میں اتر جاتی ہیں تو
بہن بھائیوں ماں باپ سے کیے وعدے یاد تو اتے ہو گے ،،،،
جب فوجی کہ گھر فون جاتا ہیں نہ کہ اپکا بیٹا شہید ہو گیا تو وہ بہن بھائی ماں باپ پر کیا گزرتی ہوگی نہ ۔۔۔
پھر ہم کیسے کہ سکتے ہیں کہ آرمی کچھ نہیں کرتی مارخور کچھ نہیں کرتے کچھ نہیں

defender@pak
 

خدا کرے تم لڑکیو کا نصیب تم سے بی پیا را هو

defender@pak
 

آنکھیں
وہ حسن مجسم کمال اسکی آنکھیں ،
سراپا محبت جمال اسکی آنکھیں ،
جھکیں تو لگتی ہیں زیور حیا کا ،
اٹھیں تو کریں پھر سوال اسکی آنکھیں ،
,,Its fojji

اللہ کا دیا سب ہے مگر ان دونو کی کمی ہے
d  : اللہ کا دیا سب ہے مگر ان دونو کی کمی ہے - 
Challenge for all.
d  : Challenge for all. - 
defender@pak
 

ہم کلاس میں بیٹھ کر نہیں پڑھتے تھے
😅😂🤣😊
یہ ہمیں آن لائن پڑھنے چلے ہیں...

مجھے ہر رشتہ مکمل ہی چاہیے۔۔۔😎
کوئی تھوڑا بھی کسی کا ہے تو مجھے زرہ بھی نہیں چاہیے😏
d  : مجھے ہر رشتہ مکمل ہی چاہیے۔۔۔😎 کوئی تھوڑا بھی کسی کا ہے تو مجھے زرہ بھی - 
defender@pak
 

انوکھی وضع ہے سارے زمانے سے نرالے ہیں
یہ عاشق کون سی بستی کے یا رب رہنے والے ہیں
علاج درد میں بھی درد کی لذت پہ مرتا ہوں
جو تھے چھالوں میں کانٹے نوک سوزن سے نکالے ہیں
پھلا پھولا رہے یا رب چمن میری امیدوں کا
جگر کا خون دے دے کر یہ بوٹے میں نے پالے ہیں
رلاتی ہے مجھے راتوں کو خاموشی ستاروں کی
نرالا عشق ہے میرا نرالے میرے نالے ہیں
نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رہنے کی
نشیمن سینکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیں
نہیں بیگانگی اچھی رفیق راہ منزل سے
ٹھہر جا اے شرر ہم بھی تو آخر مٹنے والے ہیںامید حور نے سب کچھ سکھا رکھا ہے واعظ کویہ حضرت دیکھنے میں سیدھے سادے بھولےبھالے ہیں
مرے اشعار اے اقبال کیوں پیارے نہ ہوں مجھ کومرے ٹوٹے ہوئے دل کے یہ درد انگیز نالے ہیں
بانگ درا
آج یہ اشعار بہت یاد آ رہے تھے۔
عید کے دن کی ایک تصویر۔۔

defender@pak
 

😂شادی تو اس لڑکی سے کرنی ہے 🤣♥️♥️
جو آٹا گھوندتے ہوئے ہلتی نا ہو
جو کہے کے مجھے Nokia 1280 لے کر دیں
جو میک اپ سے نفرت کرتی ہو😂
جسے شاپنگ کا اتنا شوق نا ہو
جو خود میری دوسری شادی بھی کروائے
جو سال بعد مہکے جائے 😂
جس کو رات 12 بجے بریانی کا کہو
تو وہ بنا دے بلکہ ساتھ چٹنی سلاد بھی بنائے
چڑھتے سورج کو دیکھ کر کہو کے رات ہے اور
کتنا اندھیرا ہے تو وہ لائٹ جلائے 😋
جس کو پانی مانگو تو وہ لیموں پانی بنا لائے
جس کو چائے مانگو تو دودھ پتی بنا لائے
بارش کو دیکھ کر پکوڑے بنا لائے ♥️گرمی کودیکھ کر ائسکریم لے آئے ..میں سوتارہواوروہ ہاتھ والا پنکھا چلائے
میں غصہ کرو تو وہ مسکرائے 😂
میں اک 👋لگا جاو تو پھر بھی پیار جتائے
دن بھر کام کر کے بھی نا کرے اففف نا ہائے بس یہ ہیں نکےنکے سپنے میرے 🙈🙈🙈
جگر کے بس اتنے سے سپنے 😂🦁