Damadam.pk
dewana...'s posts | Damadam

dewana...'s posts:

dewana...
 

کوئی غلطی گستاخی ہوگیی تو معاف کرنا ہم آپ کا ملک چھوڑ رہے ہیں

dewana...
 

ہم کو ہمیں سے چرا لو.... دل میں کہیں تم چھپا لو. ہم اکیلے ہو نہ جاییں 😒😒😒😒😪😪😪😪😑😑😑😑😥😥😥💘دور تم سے ہو نا جائیں.......

dewana...
 

تیری جدائی کا غم بھی.. رہ. رہ کر تڑپاے گا..
😥😪😪😪😪

dewana...
 

سامنے رکھ کر أینہ تم خود دیکھ لو..
🌹🌹🌹🌙🌹🌹🌹ہم یوں ہی تو فدا نہی ہوے تم پہ

dewana...
 

ہوتی ہیں بے درد بہت ہی ...اس دنیا کی رسمیں..... مشکل کر دیتی ہیں نبھانا. پیار وفا کی قسمیں... شیشے جیسے ارماں لے کر راہوں سے نا گزرنا...... شیشہ تو ٹوٹ جاتا ہے

dewana...
 

محبت ساے کی طرح ہوتی ہے.
...جب اس کی عادت پڑ جاتی ہے تو شام ہو جاتی ہے.
😑😑😑

dewana...
 

آنکھوں سے دور ہی سہی.... دل سے.... کہاں جاؤ گے 😶😶😑

dewana...
 

سلجھ بھی سکتا ہے یہ جھگڑا.....🙏🙏🌙اسے کہوجدایی کے کاغز پہ دستخط نہی کییے

dewana...
 

مجھے دے کر عزیت......چنکنا چور کر دیا............اب اسے کون بتاے.......ٹوٹے ہوے کانچ کی ہو گیا ہوں...جو بھی ہاتھ لگاتا ہے وہ مجھ سے زخمی ہی ہو جاتا ہے.......اور میری ایسی حالت کس نے بنایی....🌙وہ خوب جانتا ہے مجھے

dewana...
 

جب بھی رہی شکایت ہی ...کبھی بھول جانے کی کبھی یاد انے کی🙃🙃🙃🙃

dewana...
 

دلوں سے کھیلنا ٹھیک نہی....خدارا...کسی کے جزبات سے مت کھیلیں😪😪🙏🙏🙏 جب دل ٹوٹتا ہے تو اس کی کرچیاں روح میں پوست ہو جاتی ہیں...اور انسان جیسے ہی کروٹ بدلتا ہے تو کرچیاں بہت تکلیف دیتی ہیں....سارے رشتے مجھ سے جوڑ کر.بغیر کسی وجہ توڑنادرد ہے کہ نہی زرا بتانا

dewana...
 

اسے حق ہے ....جسے چاہے پیار کرے
اسے حق ہے........جسے چاہےبات کرے
اسے حق ہے..... جسے چاہےرشتے جوڑے
اسے حق ہے.....جسےچاہےنمبر دے....
اسے حق ہے....... جسےچاہے کال کرے
اسے حق ہے....جب دل کرے ملاقات کرے
اسے حق ہے.جب اسکا دل ہوہمسےبات کرے.
اسے حق ہے بات کرنے پر پابند کرےمجھے.
اسےحق ہے.کہ وہ مجھے ذلیل کرے...
اسے حق ہے کہ.وہ مجھ سے رشتہ جوڑے
اسے حق ہے وہ میرے جزبات سے کھیلے..
اسے حق ہے.وہ بیوی سے بھی زیادہ حق مجھ پہ حق جماے...
اسے حق ہےجب دل کرے بات کرے اور جب دل نہ کرے
اسے حق ہے سب...
پر جب سارے حق حاصل کر لیے....تو میرے سب حق چھین لیے....ایسا سب میرے ساتھ ہی کیوں.....

dewana...
 
dewana...
 

کافر سے بھی بد تر ہوتے ہیں.......
راستے میں چھوڑ.جانے والے

dewana...
 

اسلام اعلیکم ..بہت یاد اتی ہے اپکی🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙

dewana...
 

نیت حلال ہو تو...محبت حرام نہیں ہوتی.......اعمال کا دارومدار نیت پر ہوتا ہے....

dewana...
 

میں نے کہا تھا میری قسمت خراب ہے............یہ وہ میری اک نہیں مانتی تھی.............اور پیار محبت جسے ہم دونوں مانتے ہی نہی تھے....کہ ہو تا بھی کہ نہی........وہ اک بیوی سے بڑھ کر میرا خیال رکھتی تھی میری زرا سی بھی طبیعت خراب ہوتی تو مجھ سے لڑ جاتی تھی.....پتا نہی وہ مجھ سے پیار کرتی تھی یا ویلی ساینس ٹیچر بنی ہوتی تھی.....سوسڈ

dewana...
 

خاموشیوں سے جب بھر جاوو گےاک دن...........تھوڑا چیخ ہی لینا..رو لینا....ورنہ مر جاو گے🙏😥😪😥😪😥😪

dewana...
 

اپنے دیوانے کا انصاف کر دو..........ہویی اگر خطا تو مجھے معاف کر دو🙏🙏🙏🙏🙏

dewana...
 

نصیب سے زیادہ تم پہ بھروسہ کیا تھا...........افسوس کہ نصیب نہیں بدلہ لیکن تم بدل گیے😑😪😪😪😪