Damadam.pk
dewana...'s posts | Damadam

dewana...'s posts:

dewana...
 

ادب کیجیے ہماری خاموشی کا🤔🤐🤐🤐سب کی اوقات چھپاے پھرتا ہوں🙏🙏

dewana...
 

اس نے مجھےپتا ہے کب چھوڑا.......جب اس سے محبت ہو گیی.....تا کہ ساری زندگی.....ذلیل ہی رہوں🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄ویسے جب محبت اس نے کی تھی...اس نے اعتراف نہیں کیا تھا.....مکر گیا وہ خود سے ہی اپنے دل سےاپنے اپ سے اور مجھ سے بھی....اب أپ ہہی بتاییے.کیا ہو گا ایسے شخص کا......وہ.کیا کہتے ہیں کون ..کرے اعتبار کسی کا بے اعتباری دنیا😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪

dewana...
 

تیرا ہوا نا میرا ہوا ........چھوڑ گیا........اچھا ہوا..........جو ہر کسی کا ہوتا ہے وہ کسی کا نہی ہوتا

dewana...
 

ہر وہ أواز دبایی ہے میں نے.......جو تجھے پکارتی تھی.......

dewana...
 

ہمیں پوچھو کیا ہوتا ہے.... بنا دل کے جییے جانا 😪😪😪😪😪😪😪😥😥😥😥😥😥

dewana...
 

Cuch dil bhar gia tha us ka......... Cuch ham bi byzar thy us KY lehja say.....( Post by dewana friends )

dewana...
 

💕🌸چھپا لوں تجھکو اس قدر بانہوں میں 💕🥀
😘😍 ہوا بھی گزرنے کے لئے اجازت مانگے❤️
❤🌸ہو جاؤں تیرے عشق میں مدہوش اسطرح کہ ہوش بھی واپس آنے کی اجازت مانگے😍❤️🥀
💞قُربان کر دُوں--- 💞اپنی 💞زندگی اُس کی آنکھوں پر
💞وہ 💞وعدہ تو کرے--------- 💋عُمر بھر ہمیں 💞دیکھنے کا🥀💋
🙆♂️🙈🙃🙃🙈

dewana...
 

انہیں تو ہمیشہ کی طرح کوئی اور مل گیا
اب ہمارے بوجھل دل کا بھار کون اٹھائے گا
#🔥

dewana...
 

پھر یوں ہوا کہ آنکھ ،
سے دل میں اتر گیا
مجھ پر نگاہ یار کی من مانیاں چلیں

dewana...
 

Jab Wo pass hota tha too 10 bahot hi nind aa jakti thi an. Wo ni raha.....to nind bi ni rahi

dewana...
 

Terry badly ka dukh ni hy mughy.... Me to any eytabar sy sharminda hon..... Post by dewana friends

dewana...
 

Khuda khush rahy Usy jis NY mery dost Dewayne ko Rola Dia..... Liken khush mery dost Dewayne KY sath rakhy

dewana...
 

جب اسکی دوا.... وہ شخص ہے... تو میں علاج کیا کرتی.... بس دعا کرتی ہوں.... سلامت رہے میرا فرینڈ دیوانہ

dewana...
 

میرے دوست بہت زیادہ پریشان تھے میں نے فارن جانے کا مشورہ دے دیا... جہاں سکون نہیں وہاں کہا رہنا..... سہی کیا نا.....پوسٹ بائی دیوانہ فرینڈ

dewana...
 

اک ذہنی مریضہ نے میرے دوست کو بھی ذہنی مریض بنا دیا افسوس ایسے لوگوں پہ جو بھولے بھالے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلتے ہیں... پوسٹ بائی دیوانہ فرینڈ

dewana...
 

اگر کسی کی زِندگی میں آ نہیں سکتے تو پلیز کسی کو اپنی.. میں اتنا قریب مت جاییے کہ وہ آپ کے ساتھ بنا رہ نا سکے...... آپ کو کسی کی زندگی سے کھیلنے کا کوئی حق نہیں..... اک عورت اک مرد کو اپنی زندگی میں آسانی سے لا سکتی ہے... اور شادی کی جب بات آتی ہے تو کہتی ہے پتا نہیں یہ شادی اچانک کیسے ہو گئی.... اور جسے سب سپنےدکھاے ہوتے ہیں اسے... یہ سب پاگل کر دیتے ہیں.... آپ نے شاید ہی کبھی سنا ہو کہ عورت ذات... پیار میں پاگل ہوئی ہو.... لیکن مرد حضرات یہ سب با آسانی ہو جاتے ہیں.. کویی نشہ کرنے لگتا ہے تو کوئی پاگل.... خدارا میری سب سے ریکویسٹ ہے کہ کبھی کسی سے پیار کا پرینک نا کریں کسی کی زندگی تباہ مت کریں اپ کسی کے ساتھ چل نہیں سکتے تو خواب بھی مت دکھایے

dewana...
 

ہم راتوں کو چھپ چھپ کر تیری آنکھیں ... پڑتے ہیں...😢😭😭😭 کون تجھے یوں پیار کرے گا😭😭😭 جیسے ہم تجھے کرتے ہیں

dewana...
 

Aaj Ik bahi NY bahot dil dukhaya Ye bi doston ki mehrbani hy 😢😢😢😭😭😭😭😭😭😭😭

dewana...
 

جب اس نے مجھے آزاد کیا......... تب تک میں جینا بھول چکا تھا
😭😭😭😭😭😭😭😭😭

dewana...
 

Bahot takleef dety hen Wo zakhem 😭😭😢😢😢😢😢 jo bina kisi kasoor key mily hon