Damadam.pk
dewana...'s posts | Damadam

dewana...'s posts:

dewana...
 

💕میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں____💕
💕اُسے کہومیری آنکھوں میں "اظہار محبت" دیکھے__

dewana...
 

کون کہتا ہے خالی محبت سے پیٹ نہیں بھرتا۔۔۔۔۔
فاقے تو وہاں بھی ہوتے ہیں جہاں محبت نہیں ہوتی۔ ۔ ۔

dewana...
 

سب کو میرے بعد رکھیے گا🙈
آپ میرے ہیں یہ یاد رکھیے گا😍

dewana...
 

اس سے بہتر کہاں ملے گا گھر ...😊😘
آپ دل میں مرے رہا کیجیے 💕🙈

dewana...
 

میں نے تو رنگ دیا، ہر رنگ تیرے نام سے!!😘💁
میری آنکھوں سے پوچھ عشق کسے کہتے ہیں👀😍❤️

dewana...
 

میری ساری الجھنے سلجھ جائیں😊
اگر میری انگلیاں آپ کی انگلیوں میں الجھ جائیں😍

dewana...
 

ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے
می: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😋😂😂

dewana...
 

نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔
Dewana

dewana...
 

*ادائیں نہ دیکھایا کر _کچھ لحاظ بھی کیا کر*
*کمزور دل والا ھوں __کچھ تو خیال کیا کر*

dewana...
 

اتنے مصــــروف نہ رہو تھــوڑا ســـا یاد کرلیا کرو
پــــاگل
لگا کر چھوڑ دینے سے تو پودے بھی سوکھ جاتے ہیں..

dewana...
 

💖ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی💕

dewana...
 

وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا 💔

dewana...
 

اتنـی خـامـوشـی ، اچھـی نـہـیـں ہـوتی.
انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں.

dewana...
 

غضب کا پیار تھا اُس کی اُداس آنکھوں میں
محسوس تک نہ ھوا کہ ملاقات آخری ہے۔!

dewana...
 

غلامی _صرف _تیری _عشق _کی _تھی _اے _دوست🙇
باقی تو یہ دل پہلے بھی نواب تھا اور آج بھی نواب ہے 💖
💖دل_ میرا 👉
💃راج _تیرا

dewana...
 

نا جانے کس ہنر کو شاعری کہتے ہو تم!
ہم تو وہ لکھتے ہیں جو تم سے کہہ نہیں پاتے!

dewana...
 

"ذندگی "ملتی "ھے"
<1 بار>
"موت "آتی" ھے"
<1 بار>
"پیار"ھوتا"ھے"
<1 بار>
"دل "ٹوٹتا"ھے"
<1 بار>
"جب "سب" کچھ" "ھوتا" "ھے"
<1 بار>
" تو" پھر "
"آپ "کی" یاد" کیوں
"آتی "ھے"
<بار بار

dewana...
 

ساڈے دل تے تیڈا قبضہ ھے
ہک ساڈا تھی یا دل کڈ ھ گھن

dewana...
 

سوجی #آنکھیں , #ننگے #پاؤں , بال #بکھرے ہیں
آ دیکھ تیرے #عشق میں ھم کیسے #نکھرے ھیں....

dewana...
 

میرے وجود میں موجود
ایک شخص ہے لامحدود