Damadam.pk
dewana...'s posts | Damadam

dewana...'s posts:

dewana...
 

ھاں وہ میری پلکوں کا مسکارا ھے۔۔۔۔۔۔ھاں وہ مجھے جان سے پیارا ھے⁦❤️⁩💓💕💖⁦👁️⁩⁦👁️⁩

dewana...
 

مریضانِ محبت کو فقط دیدار کافی ہے
ہزاروں طِب کے نسخوں سے نگاہِ یار کافی ہے 🖤

dewana...
 

یہ شکایت نہیں___تجربہ ہے صاحب،،،👌
قدر والوں کی___کوئی قدر نہیں ہوتی،،،😔ے

dewana...
 

👈ہائے وہ اداسی کا سبب پوچھ رہا ہے!!!
اور مجھ کو بہانے بھی بنانے نہیں آتے

dewana...
 

مجھ کو تولا گیا__خطاؤں سے...
میری اچھائیاں __رائیگاں گئیں...😑🙌

dewana...
 

"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔

dewana...
 

pic dewana...: اے مصور میں تجھے استاد مانوں گا۔۔۔۔۔۔۔میری تصویر کھینچ۔۔۔۔👨

dewana...
 

نا ممکن سی دعا مانگ بیٹھے ھم بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تجھے خوابوں میں اپنا مان لیا ھم نے۔۔۔

dewana...
 

میری دیوانگی کا کِیا ہوگا,, _____*💔 ‼
👉 ❗ ❣
تُم تو عادی ہو بھول جانے کے,, ______*💔 ‼

dewana...
 

ہر دفعہ تمہاری باتوں میں آجاوں
اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا -"
_🥀🖤🔥

dewana...
 

ہونٹوں کی ہسی کو نا سمجھ حقیقت زندگی
ذرا دل میں تو اتر کے دیکھ کے ہم کتنے اداس ہیں..❣

dewana...
 

جس شخص کی غلطی, غلطی نہ لگے.!!
کتابِ عشق کی تفسیر میں اسے محبوب کہتے ہیں.!!

dewana...
 

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے* 💔
*___تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯*

dewana...
 

میرا موڈ بھی چائنا کا ھو گیا ھے۔۔۔چلتے چلتے خراب ھو جاتا ھے 😂😂😁😁😁

dewana...
 

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے* 💔
*___تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯*

dewana...
 

وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں........!!!!!
#اے____سلطان
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر........!!!!!!!

dewana...
 

💔میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔dewana

dewana...
 

مان لیتا ہوں برا ہوں۔۔۔°°
مگر دو چہرے نہیں رکھتا°°
💕🥀💕Dewana

dewana...
 

*جس سے محبت ہوتی ہے اس سے ضد نہیں کیجاتی پھر اگر اسکی خوشی کی خاطر اس سے الگ راہ چننی پڑے تو ہنسی خوشی چن لی جاتی ہے میری نظر میں محبت میں انا اور زبردستی کی کوئ گنجائش نہیں ہوتی - 🖤*
*Dewana__√🥀🕊️*

dewana...
 

وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا 💔