یہ جو میری لحد پہ روتے ہیں نا
ابھی اٹھ جاوں تو جینے نہ دیں مجھے
کتنا جانتا ہوگا وہ شخص میرے بارے میں
جس نے مجھے ہنستے ہوۓ بھی پوچھا اداس کیوں ہو
کوئی تو جرم تھا جس میں سبھی ملوث ہیں
تب ہی تو ہر شخص منہ چھپائے پھرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرونا۔۔۔۔سے
🍁🌹اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے🌹🍁
🍁🌹لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئی نہیں🌹🍁
۔
ﻭﮦ ﺗﻮ ﻣﻌﺸﻮﻕ ﮨﯿﮟ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ﺭﻭﭨﮭﯿﮟ ﮔﮯ
🌹دیوانہ 🌹
ﺗﻢ ﻧﮧ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮐﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺍُﻥ ﺳﮯ ﺧﻔﺎ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ.
:
";"غزل";"
خلوص دل سے ملو تو سزا دیتے ہیں لوگ.
سچے جذبات کو بھی ٹھکرا دیتے ہیں لوگ.
دیکھ نہیں سکتے دو دلوں کا ملنا.
بیٹھے ہوئے دو پرندوں کو بھی اڑا دیتے ہیں لوگ.
آ جاؤ کہ ترسی ہیں تُجھے دیکھنے کو آنکھیں
یہ التجائے دل ہے _______ تقاضا تو نہیں ہے❣
لڑکا: I Love Uou
لڑکی: نہ بھرا سرائیکی وچ گل کر، میکون انگلش نہیں آوندی😕
لڑکا:کج نہیں میڈی بھین، دعا کیتی کر کشمیر دا مسلہ حل تھیی ونجے😂😅✌🏻
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی
کیا عجب تماشا ھے۔۔۔۔۔۔روز بروز بڑھتی ھی جاتی ھے محبت تم سے۔۔۔🌹🌹🌹🙏🙏😍😍😍😍😍🤗💘
میری پوسٹ پر آیا کریں
ہمارے ہاں پھسانے کا نہیں بلکہ ہنسانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے
پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ہے وہ مجھ ســـــــــے
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ہے تو بات نہـــــــــیں کرتا
آپ لوگوں کی محبت مجھے کھینچ لاتی ہے
ورنہ میرا یہاں کون سا سسرال ہے
عورتوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے
مردوں کا کیا ہے؟؟😪
وہ تو عورتيں دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں😂
جدید تحقیق سے ثابت ہوا کہ
رات کو نیند اسی طرف منہ کر کے آتی ہے ۔
جس طرف موبائل رکھا ہوا ہو
پتا تھا آپ کا آخری جملہ کیا ہوگا ،
پریمی
مجھ سے پوچھ کر محبت کی تھی _
بس اے حکومت ہمیں نچا۔۔۔۔۔عوام ۔۔۔۔۔لیکن گانے تے کام کے لگا۔۔۔ تبدیلی والے نھی
ناہسے واقف تیری فطرت تے اساں بھل کے اکھیاں لائیاں ...
بس دل کملے دی ضد ہائی تیرے نال جو قسماں چائیاں ...
اک تیرے نال نبھاون لئی میں ہر دے نال مکائیاں ...
بس🌹 دیوانے🌹 ہن احساس ہویا اے اکھیں اوکھی جا میں جا لائیاں ...
میں نے کہا اتنی موٹی کیوں ہو؟
کہتی هے ہمارے گھر فریج نہی ہے تو
سب کچھ کھانا پڑتا ہے....!!😂
😜😜
تیری یادوں نے مجھے عمران خان ھی بنا دیا ھے۔۔۔۔۔۔۔نہ کسی کی سنتا ھے نہ کسی کی مانتا ھے۔۔۔۔۔۔۔بس اک ھی رٹ لگائی ھے گھبرانا نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain