آییے اپ کا انتظار تھا....💓💓💓🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
وہ ہمیشہ مجھے خوش رہنے کی دعا دیتی ہے.......اب اسے کیا پتا میری خوشی تو تم سے ہے
یا اللہ ...🙏🙏🙏🙏🙏🙏تیرے سب رنگ نرالے ہیں ....وہ اک شخص میرے ذہن سے اتر کیوں نہیں جاتا😭😭😭
سات پاگل اکھٹے کرو تو وہ ایک کملی بنتی ہے........اور میں اسکا دیوانہ ہوں🤗🙄
ہتھیلی پہ تمھارا نام لکھتے ہیں مٹاتے ہیں تمھیں سے پیار کرتے ہیں تم ہی سےہی کیوں چھپاتے ہیں....زبااں خاموش ہے لیکن بتانا بھی نہیں اتا چھپانا بھی نہیں اتا بتانا بھی نہیں اتا🙏🙏🙏🙏🤔🤔🤔
وہ ممجھ سے کمال کی محبت کرتی تھی فر اچانک سے بدل کیسے گیی یہ اج تک سمجھ نہیں پایا🤔🤔🤔🤔
تمھارا تو پتا نہیں......لیکن تم سے بات کرنے کو بہت ترسا ہوں🙈🙈🙈🙈🙄🙄🙄🙄
کچھ لوگ بےے وجہ سے اپنے لگتے ہیں...........جیسے کہ اپ🖕💓
اے دل تجھے نکال پھینکو گا......💓😡😡😡😠😠😠😠😠....🤼♂🤦♀🙍♀..وہ نہیں اے گا....ضد نا کر.....🙏🙏🙏🙏
کویی میری آنکھوں کو بھی دم کرا دو......ہر روز تجھے دیکھنے کی ضد کرتی ہیں😷😑😑😑🙄🙄🙄
اج کا دور بھی بہت عجیب ہے...لوگ. ناجایز تعلقات خوشی خوشی رکھتے ہیں لیکن جب نکاح کی بات اتی ہے تو مکر جاتے ہیں.... ویسے بڑی بڑی باتیں ہاکنتے ہیں... جب نکاح کی بات اے تو دور ہو جاتے ہیں...افسوس...
دوسروں کے دکھ دردکواپنا دکھ دردسمجھنا اور اپنی تکلیف کوبھول کردوسروں کی پریشانی دورکرنے کے لئے بے قرار ہو جانا ہی ایثار وہمدردی ہے۔
کتنی سردی ہے پاس کچھ بھی نہیں......آؤ اک دوسرے کو آوڑھ لیں ہم😇😷😬🛌💋
وہ وقت بے وقت یاد اتا ہے....مجھے.....اگر وقت گذر گیا ہے تو وہ بھی گزر کیوں نہیں جاتا😭😭😭😷😑😑😑🌙
وہ جو اک پل کے لیےبھی بچھڑنا گوارہ نہیںن کرتا تھا.....اج اسکو بھی بچھڑے دو برس بییت گیے😭😭😭
محبت ہار گہے ہم.... اور انکی نفرت جیت گیی......😭😭😭😭😭😭😭
کچھ لوگ محبت پا لینے کے معاملے میں...بہت بد نصیب ہوتے ہیں...😑😑😑😑😑🌙😭😌🌹
شرطیں لگایی نہیں جاتیں محبت میں....کیجیے مجھے قبول میری کمی کے ساتھ🙄😌😌😌🌹🌹🌹.
وہ نصیب تھا کسی اوور کا.......اور برباد کویی اور ہوتا رہا😑😑😑😑🌙
"جانتے ہو میں نے اُس کو کھو دیا جو میرا تھا ہی نہیں، لیکن تُم نے اُس کو کھویا ہے جو دِل و جان سے صرف تُمہارا تھا"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain