کچھ لوگ بہت ہی عجیب ہوتے ہیں...... جب تک اپنا...من ہوتا ہے تب تک سب ٹھیک ہوتا ہےکچھ غلط نہیں ہوتا..🤨🤨🤨 . اس کے بعد اگلا بندہ بیشک جہنم میں جاے کویی پرواہ نہیں.....😭
﷽ اسلام علیکم!!! دعا ہے , اے بلندیوں کے بادشاہ! اے رب کائنات! میرے پیاروں کو ہمیشہ خوشحال اور آباد رکھ ! ہم سب کو اپنی رحمتون کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمردراز، اچھی صحت، کامل ایمان اور بندگی عطا فرما, اے الله!میں تجھ سے نفع دینےوالا علم، پاکیزہ رزق اور قبول ھونے والے عمل کا سوال کرتا ھوں. آمین بخیر..
دنیا میں کیا ہونے جا رہاعجیب عالم 28 نومبر فرانس کے ایک جزیرے پر سے لی گئی بادلوں کی عجیب و غریب تصویر کیا زمانہ اپنے آخری ایام کی طرف جا رہا ھے؟ پچھلے دنوں بے شمار ویڈو اور تصاویر نظر آئی جن میں جانور ایک دائرے میں چکر لگا رہے ہیں رشیا میں ہرنیں ایک گول دائرے میں چکر لگا رہی ہیں چائنہ میں بکریاں گول چکر کاٹ رہی ہیں ایک عرب ملک میں بھیڑیں گول دائرے میں چکر لگا رہی ہیں سائندان ان کی وجوہات بیان کرنے سے ابھی تک قاصر ہیں کہ صرف دو ہفتوں میں دنیا کے الگ الگ حصوں میں ایسا کیوں ہو رہا ھے ایک جگہ پرندے بالکل دائرے میں چکر کاٹ رہے ہیں کچھ لوگوں کے مطابق جانورں کے دماغ میں وائرس جانے سے بچانے کے لیئے جانور چکر لگاتے ہیں کچھ کے مطابق قطب شمالی و جنوبی میں مقناطیسی لہروں کے اثر سے جانور ایسا کرتے ہیں کچھ کے مطابق دجال کے آنے کی