Damadam.pk
dill-ka-mosam's posts | Damadam

dill-ka-mosam's posts:

dill-ka-mosam
 

مجھے قبول ہے خالی پڑا رہوں لیکن!!!
جہاں پہ تم ہو، وہاں کوئی دوسرا نہیں رکھنا!!!

dill-ka-mosam
 

پہلے دیتے ہیں دغا اپنے‘ کسی یوسف کو...
پھر برا کہتے ہیں سب‘ مصر کے بازاروں کو..!!

dill-ka-mosam
 

آئی بالوں میں سفیدی تو مجھے یاد آیا
جب تیرے شہر میں آیا تھا جواں لگتا تھا.

dill-ka-mosam
 

ہم گاؤں کے سیدھے سادہ لوگ
محبت ہو بھی جائے تو "اظہار" نہیں کرتے😊

dill-ka-mosam
 

آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو
سایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
جب شاخ کوئی ہاتھ لگاتے ہی چمن میں
شرمائے لچک جائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
صندل سے مہکتی ہوئی پر کیف ہوا کا
جھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
اوڑھے ہوئے تاروں کی چمکتی ہوئی چادر
ندی کوئی بل کھائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
جب رات گئے کوئی کرن میرے برابر
چپ چاپ سی سو جائے تو لگتا ہے کہ تم ہو✍️

dill-ka-mosam
 

شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے
کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا؛ "گزار مجھے"
چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے
میں دل میں چیخ کے کہتا رہا، "پکار مجھے"

dill-ka-mosam
 

تم نے پوچھا ہی نہیں کبھی سبب اداسی کا
ایک یہ بھی ہے سبب میری اداسی کا

dill-ka-mosam
 

میں نازک برف کا اک ٹکڑا
تو رکھ کر بھول گیا مجھ کو
میں قطرہ قطرہ پھگلا ہوں
تو میری اذیت کیا جانے

dill-ka-mosam
 

موسم ہے بارش کا اور یاد تمہاری آتی ہے
بارش کے ہر قطرے سے آواز تمہاری آتی ہے۔
بادل جب گرجتے ہے دل کی دھڑکن بڑھتی ہے
اور دل کی ہر ایک دھڑکن سے آواز تمہاری آتی ہے
جب تیز ہوائیں چلتی ہیں تو جان ہماری جاتی ہے
موسم ہے بارش کا اور یاد تمہاری آتی ہے.

dill-ka-mosam
 

کتنوں نے خالی جان کر دستک یہاں پہ دی
ہر بار ہم نے کہہ دیا "اس کا" مکاں ہے یہ_!

dill-ka-mosam
 

اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں..
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے, کبھی~💔🔥

dill-ka-mosam
 

Kaheen do Dil Jo mil jaty bigarta kia zamany ka...

dill-ka-mosam
 

کوئی دعا یا دلاسہ کوئی سنبھالے ہمیں
یہ اتنی ڈھیر اداسی نا ! مار ڈالے ہمیں

dill-ka-mosam
 

درد حدوں کو چھو جاۓ تو
آنکھ میں آنسو جم جاتے ہیں Gud Nite

dill-ka-mosam
 

تنہا زندگی کا بھی اپنا ہی مزا ہے
نہ کسی کے آنے کی خوشی نہ کسی کے جانے کا غم

dill-ka-mosam
 

*کون ہے یہ میری میت پر صفہِ ماتم بچھائے ہوئے*
*ہوگئی ہو اگر اداکاری______تو اُٹھو دفناؤ مجھے*
*#_جون_ایلیإ*💦💞💦

dill-ka-mosam
 

بڑی کرپشن کر رہے ہو تم میرے دل ❤ میں رہ کر،
سنبھل جاؤ ______!!😉
کہیں ایسا نہ ہو کے نا_اہل ہو جاؤ،😍😍

dill-ka-mosam
 

معذرت ۔۔۔۔۔۔۔خواہ ہوں اے دل 🔥
وہ نہیں سن رہا میں کیا کروں 🔥

dill-ka-mosam
 

*مجھے اب اپنی آنکھوں پر ترس آتا ہے
یہ بے وجہ انتظار کرتیں ہیں تیرا

dill-ka-mosam
 

یہ ادائیں تُمہاری سادگی کی...!!
مُدتوں ہوش اُڑائے رکھتی ہیں...!!
خُود تو چُپ چاپ بیٹھی رہتی ہو...!!
یہ آنکھیں فِتنہ مچائے رکھتی ہیں...🙂🖤