Damadam.pk
dill-ka-mosam's posts | Damadam

dill-ka-mosam's posts:

dill-ka-mosam
 

گم رہا ہوں ترے خیالوں میں
تجھ کو آواز عمر بھر دی ہے

dill-ka-mosam
 

میری یہ آرزو ہے وقت مرگ
اس کی آواز کان میں آوے

dill-ka-mosam
 

آج بھی نقش ہیں دل پر تری آہٹ کے نشاں
ہم نے اس راہ سے اوروں کو گزرنے نہ دیا

dill-ka-mosam
 

چھپ جائیں کہیں آ کہ بہت تیز ہے بارش
یہ میرے ترے جسم تو مٹی کے بنے ہیں

dill-ka-mosam
 

ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آ گئے
پھر اس کے بعد رات بہت دیر تک رہی

dill-ka-mosam
 

نصیب میں لکھی گٸیں ازیتیں
سہہ بغیر تو ہم مر بھی نہیں سکتے🖤

dill-ka-mosam
 

کر کے اس کے نام یہ ساری زندگی
بیٹھے ہیں ایک اجڑے زمین دار کی طرح

dill-ka-mosam
 

اوس سے پیاس کہاں بجھتی ہے
موسلا دھار برس میری جان

dill-ka-mosam
 

تو نے جس کپ میں اک بار چائے پی تھی
ہم نے پھر اس میں کبھی چینی نہیں ڈالی

dill-ka-mosam
 

اتنی محبت نہ کیا کر کہ بگڑ جاوں میں ۔۔۔
تھوڑا روٹھا بھی کر کہ سدھر جاوں میں ۔۔۔

dill-ka-mosam
 

کر لی محبت صرف آنکھیں دیکھ کر
چھوڑ دیا نصیب اپنا تمہارے نقاب کے پیچھے

dill-ka-mosam
 

کتنے سُورج نکل کے -- ڈُوب گئے
شامِ ہجراں تیری , سحر نہ ہوئی

dill-ka-mosam
 

اب تو چُپ چاپ شام آتی ھے
پہلے چڑیوں کے شور ھوتے تھے۔

dill-ka-mosam
 

ھم ایک ٹیبل پہ رات خود کو منا رھے تھے
ھماری چائے بھی شام والی پڑی ھوئی تھی.

dill-ka-mosam
 

کبھی جھک کے کبھی لپٹ کے چوم لیتی ہیں تیرے ہونٹوں کو.
تم نے اپنی زلفوں کو بہت سر پے چڑھا رکھا ہے.

dill-ka-mosam
 

دیوار کیا گری میرے کچے مکان کی
لوگوں نے میرے گھر سے رستے بنالیے۔

dill-ka-mosam
 

ہو بھی سکتی ہے اسے تجھ سے محبت لڑکی!
!
پھول یونہی تو میسنجر میں نہ بھیجا ہوگا__!

dill-ka-mosam
 

اس بار سودا ذرا سادہ کریں گے
وعدہ کریں گے لیکن آدھا کریں گے

dill-ka-mosam
 

کیا کہا کہ میری برسی ہے؟
یعنی آج میں مر گیا تھا 💔
(سیر #جون #ایلیاء)

dill-ka-mosam
 

🌧️🌧️🌧️🌧️