Kinara....
آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو
سایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
خفا ہیں پھر بھی آ کر چھیڑ جاتے ہیں تصور میں
ہمارے حال پر کچھ مہربانی اب بھی ہوتی ہے
نہ ہوگا کوئی مجھ سا محو تصور
جسے دیکھتا ہوں سمجھتا ہوں تو ہے
چیخیں بھی یہاں غور سے سنتا نہیں کوئی
کن لوگوں میں تم غم سنانے نکل آئے
کتنی دلکش ہےخاموشی اسکی
ساری باتیں فضول ہوں جیسے
طبیب عشق نے بتایا ہے دیدار یار سے پرہیز
مطلب یہ ہوا کہ وقت سے پہلے مرنا ہوگا
میں اس کے خیال میں اس کے پاس سے گزر گیا
اب وہ کہہ رہی ہے میں اسے دیکھتا بھی نہیں
میں تیرا ایسا مُخفف ہُوں جہاں میں جِس کی...
جزم ، شَد ، زیر ، زبر ، پیش نہ مَد ھے ، حد ھے!! 🥀
اب کہیں جا کے۔۔۔۔۔۔۔ یہ احساس ہوا ھے مجھ کو
ٹھیک رہ جاتا ھے جو شخص ، تیرے جیسا ہو۔۔۔!!
چُپ چاَپ چل رہے تھے شہرِ جاَناں کی جَانب
اِک نظر جو پڑی تیرے گاؤں پر گُمراہ ہوگئے
ہمارے جب نہیں ہو تم، رہو جس کے ہمیں کیا غم_
اِدھر ٹھہرو، اُدھر ٹھہرو، جدھر جاؤ، اِجازت ہے.....
ستر سال کی ساری غزلیں ایک انسان پہ واریں گے
ہم بوڑھے ہو کے دھیمی لہجے میں تیرا نام پکاریں گے❤
ہمارا اگلا سفر دھوپ کا سہی لیکن
تمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کر نہیں آنا
میرے حالات بہتری کی طرف رواں ہیں ❣️
میں بہت جلد تجھے جھمکے بھجواؤں گا😍
اتنا دکھ تھا مجھ کو تیرے لوٹ کے جانے کا. میں نے گھر کے دروازوں سے بھی منہ ماری کی
ہم گاؤں کے سیدھے سادہ لوگ
محبت ہو بھی جائے تو "اظہار" نہیں کرتے😊
" - ہمیں یہ وبا کُچھ نہیں کہتی ___
ہم تیری مُلاقات کے بیمار ہیں "❤️
مُجھ کو جب الوداع ہی کہنا تھا
پِھر کیوں برسوں بِیتا دیئے تم نے 💔
میں اب ناول ادھورے چھوڑ دیتا ہوں...!!
جہاں پہ دیکھ لوں بچھڑتا ہوا کسی کو...!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain