Damadam.pk
dill-ka-mosam's posts | Damadam

dill-ka-mosam's posts:

dill-ka-mosam
 

خود ہی وہ آ گیا تھا دل کے قریب 🍂
اور ہم ہیں مارے ہوئے سہولت کے😞
جون ایلیاء ❤

dill-ka-mosam
 

سوچ کی لکیروں سے شکل کیا بناؤ گے
درد کی مثلث_____کا زاویہ نہیں ہوتا..

dill-ka-mosam
 

آشنا درد سے ہونا تھا کسی طور ہمیں
تُو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے
ناصر کاظمی

dill-ka-mosam
 

کہو تو گفتگو سناؤں تم کو اُن دنوں کی؟
ہمارے درمیان جب بات بھی ہوتی نہیں تھی❤️

dill-ka-mosam
 

" - دل نے ڈالا تھا درمیاں جن کو
لوگ وہ درمیاں کے تھے ہی نہیں
اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا
جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں
جون ایلیاء ..

dill-ka-mosam
 

اور میری جوانی کے سارے شوق کھا گیا
بس , ایک تیرا مجھ سے , یوں دور ہونا !!

dill-ka-mosam
 

جا جا انہی کے پاس وقت خزاں گزار ۔۔۔۔۔۔
جن ظالموں نے لوٹے تیرے دن بہار کے ۔۔۔۔۔۔

dill-ka-mosam
 

جہاں جہاں سے بھی چاہو دوائیں لیتے پھرو
تمھیں جو مسئلہ ہے اس کا حل میں ہوں❤

dill-ka-mosam
 

اس شدتِ فراق سے آتے ہو یَاد تُم!.
جیسے کِسی ضَعیف کو بَچپن کے چار دِن.

dill-ka-mosam
 

ہمیں شوقِ اذیت ہے وگرنہ اس زمانے میں
تیری یادیں بھلانے کو بہت سامان رکھا ہے.

dill-ka-mosam
 

ملو تم روز ہم سے، لوگ چاہے جو بھی مطلب لیں،
یہاں محفوظ تہمت سے نا یوسف ہے نہ مریم ہے۔۔۔

dill-ka-mosam
 

💞ایک تیری نظر جو میرا ساتھ دے جاناں💞
💞میں کسی اور کو دیکھنا بھی گناہ سمجھوں💞۔
🤍 ⃝ 🥰
❥ᚒ✥◦•●✿◉●•◦🤍✨
.•°``°•.¸.•°`❀•.
❥━➸➽❥❂❥━➸➽
`•.¸ ♥️ ¸.•`
❀.¸¸.•°

dill-ka-mosam
 

Aaye apka intzar tha

dill-ka-mosam
 

اس کے ہونٹوں کی سرخ لکیر اور میں لکیر کا فقیر

dill-ka-mosam
 

*قاصد میں جل رہا ہوں تُو اُن کو جلا کہ آ...*
*ُاُن کے بغیر ٹھیک ہوں اُن کو بتا کہ آ....!!*
*کہنا اُنہیں کہ بِن تیرے رہنے لگے ہیں وہ...*
*کچھ جھوٹ مُوٹ بول کے اُن کو ڈرا کہ آ....!!*

dill-ka-mosam
 

جڈاں نظر پوویں پڑھاں بسم اللہ
تھیویں اوڈھر آکھاں خیر ہووی

dill-ka-mosam
 

عین مُمکن ھے کہ اُس وقت تُجھے میں نہ ملوں
جس وقت تُجھے ساتھ نبھانا آئے۔🔥🥀😊

dill-ka-mosam
 

ایک جھلک جس نے دیکھنا ہے تجھے
اس کی آنکھوں کی مشکلات سمجھ

dill-ka-mosam
 

Jab Tum Sunna chahogy mujhy Tab Lab Khamosh Hongy.

dill-ka-mosam
 

نا سمجھ ہی رہتے تو ٹھیک تھا۔
اُلجھنیں بڑھ گئی جب سے سمجھدار ہو گئے۔