تیری قربت بھی نہیں ہے میسر
اور دن بھی بارشوں كے آ گئے ہیں
جن سے آنچل بھی اپنے دوپٹے کا سنبھالا نہ گیا
وہ کیا خاک میرے دل کی حفاظت کرے گی
سو بار اک گلی میں مجھے لے گیا یہ وہم
کھڑکی سے کوئی مصلحتاً جھانکتا نہ ہو
تجھ سے اک ربط خیالی ہی سہی ربط تو ہے
میں تو اک سہل سا جینے کا بہانہ چاہوں
وہ تمہارے ساتھ بلکل نہیں ججتی تھی
پھر میرے دوستوں نے یو دلاسہ دیا مجھے 🖤
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻟﺠھ ﺳﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ..
ﭼﺎﺭ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ .. ﺩﻭ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ !
مُجھ سے دامن نہ چُھڑا مُجھ کو بچا کر رکھ لے
مُجھ سے اِک روز تُجھے پیار بھی ہو سکتا ہے
Aik din ap Yun humko mil jayen Gy phool he phool rahon main khil jayen Gy mAin ny socha he na tha...
بعد آنکھوں کے مرا دل بھی نکالا اس نے
اس کو شک تھا کہ مجھے اب بھی نظر آتا ھے
کسی نے اہل ستم کو ایک لفظ تک نہ کہا
سبھی نے مجھ سے کہا کہ حوصلہ رکھو...❤🩹
ایک گزرے ہوئے لمحے میں پڑا ہوں کب سے
زندگی رکھ کے مجھے بھول گئی ہو جیسے.🥀
Silsaly
لڑکی ہو تم کمرے میں کہیں رو لو گی.
مجھے کام پہ جانا ہے سب سے ملنا ہے.
زنگ آلود تالا لگا ہو جیسے
دل اب یوں خاموش رہتا ہے
آباد رہے گی یہ دنیا ہمارے بعد بھی
ہم نہیں ہونگے تو کوئی اور ہم سا ہو گا
چپ ہوں تو پتھر نہ سمجھ مجھے
میرے دل پر اثر ہوا ہے کسی اپنے کی بات کا
آخری آئینہ بھی توڑ دیا
میری تنہائی اب مکمل ہے
ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﺎ ﻧﺼﯿﺐ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﺗﺎﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ
ہمارے پاس نہ بیٹھو
ہماری تنہائیاں خفا ہوتی ہے
خاموش ہے گاؤں تیری ہجرت کے ہی دن سے
پیڑوں پہ پرندے بھی تیرے بعد نہ بولے__!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain