مجھ کو اپنے جیسے ہی پسند ہیں
خا مو ش ۔سادہ۔منفرد اور تنہا۔
اے طُورِ مُوسیٰ ہمارے بھی مسئلے ہیں کُچھ 💔
ہمیں بھی کبھی خُدا سے ہم کلام کرواؤ❤
رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئی
چل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے ہیں
پھول نما شخص پہ غزل کیا لکھ ڈالی
بیٹھ گئیں تتلیاں میری کتاب پر آکر
اس سے کہو یوں نا آیا کرے میرے سامنے
محبت میں ضروری ہے زرا سا حجاب
اس شخص میں ہرگز دلچسپی نہ لو جو تم سے دوری اختیار کرتا ہوں
وہ لوگ آپ کی قیمت کبھی نہیں سمجھ سکتے
جن لوگوں کے لئے آپ ہمیشہ دستیاب رہتے ہیں
بگڑ گیا یا سدھر گیا؟
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا
میں انتظار کا قائل نہ تھا مگر تم نے
لگا دیا مجھے دیوار سے گھڑی کی طرح
Aaram ata hai deedar sy tery MiT jaty Hain sary Gham...
بیوی آپ کو چکن بنا دوں
شوہر نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں
🤣🤣🤣🤣🤣
بڑی آئی جادوگرنی
وہ میری ڈائری پڑھ کر رو پڑی اور میرے پاس آ کر کہا
تختی لکھا کر کتنی گندی لکھائی ہے تیری
رخسار کا تو پتہ نہیں آنکھیں خوب ہیں
دیدار ابھی نقاب سے آگے نہیں بڑھا
دیدار کی طلب ہے تو نظریں جمائے رکھنا
کیونکہ نقاب ہو یا نصیب سرکتا ضرور ہے
خیالِ یار میں بیٹھے ہوئے وہ لوگ ہیں ہم
جنہیں زمانہ سمجھتا ہے کوئی کام نہیں
ہزار مثالاں عشق دیاں ایتھے
فیر وی لوکی عقل دے انھے
اصل نماز دی سمجھ نہ آئی
کر کر سجدے گوڈے بھنے
یہ نظر منتظر ہے تیری آج بھی
دل کسی اور سے آشنا ہی نہیں
میں کیوں راستہ دوں کسی اور کو
جب کوئی تیرے جیسا بنا ہی نہیں
تم یوں ہی ناراض ہوئے ہو ورنہ میخانے کا پتہ...
ہم نے ہر اس شخص سے پوچھا جس کے نین نشیلے تھے...
گلابی لب غزل آنکھیں جبیں۔۔
روشن گھنی زلفیں
میری نیت بگڑنے کے سبھی اسباب
پورے ہیں ۔
کندھا نہیں ہے میسر کوئی اب مجھے
رونا آئے تو دیوار سے لگ جاتا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain