Damadam.pk
dill-ka-mosam's posts | Damadam

dill-ka-mosam's posts:

dill-ka-mosam
 

Main Ahista Ahista Chup Ho RahA Hun....
Tum SaMaJh Rahi hona

dill-ka-mosam
 

Tum Jo Na Aty To Axha Tha AA Kr Na Jaty To Axha Tha

dill-ka-mosam
 

Ja Sajna Tujhy Bhula Diya

dill-ka-mosam
 

Bhula Dyn Gy Tum ko Sanam Dheery Dheery

dill-ka-mosam
 

ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮯ ﺷﺮﮎ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﺋﮯ ﺭﮐﮭﺎ
ﺗﯿﺮﯼ ﻓﺮﻗﺖ ﻣﯿﮟ، ﮐﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ❤

dill-ka-mosam
 

انگلیاں پھیر میرے بالوں میں__
یہ میرا دردِ سر نہیں جاتا 🥀
ایسا پڑا ہوں تیری یادوں میں__
جیسے کوئی مر نہیں جاتا 🥀🖤

dill-ka-mosam
 

تجھے بھلانا نہیں ممکن اس کا تقاضا نہ کیا کر
آنکھیں اندھی بھی ہو جائیں تو آنسو رکا نہیں کرتے

dill-ka-mosam
 

تم نے چھوڑا جب سے آنسو پوچھنا
ہم کو رونے کا مزہ آتا نہیں

dill-ka-mosam
 

*لائیے اپنی محبت کی کوئی مستند دلیل*
_دو آنسووں سے مجھکو گمراہ نہ کیجئے۔۔۔🥀_

dill-ka-mosam
 

لو صاحب ہم نے نکال دی وہ آنکھیں
جو سالوں سے تمہاری منتظر تھیں

dill-ka-mosam
 

ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی
عمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں😔

dill-ka-mosam
 

میں نے اس کی یہ بات بھی نہ مانی
اس نے کہا تھا اپنا خیال رکھنا

dill-ka-mosam
 

آ پھر سے رو برو کہ آئے مجھے قرار
اب کے اداس یوں ہوں کہ جینا محال ہے

dill-ka-mosam
 

بےزبان نہ سمجھ میری خاموشی کو
شور کرتا نہیں کبھی گہرا پانی

dill-ka-mosam
 

اک نام کیا لکھا تیرا ساحل کی ریت پر
پھر عمر بھر ہوا سے میری دشمنی رہی

dill-ka-mosam
 

آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو
سایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو

dill-ka-mosam
 

تاریخ میں قصے تو حسنِ یوسف کے ہیں
پھر یہ بنتِ حوا کس بات پہ اتراتی ہے

dill-ka-mosam
 

وہ جو کہتا ہے خوش رہا کرو
اس کو کہو کہ پھر میرے ساتھ رہا کرو

dill-ka-mosam
 

جہاں انسان کی قدر گھٹ جائے
وہاں ایڑیاں رگڑنے کا فائدہ نہیں

dill-ka-mosam
 

Aik chand k Hazaron siyary hoty hain agr un main sy aik siyara Chala jaye to chand ko koi fark nh parta...islye agr apko koi jany ka boly to chly jao