Damadam.pk
dill-ka-mosam's posts | Damadam

dill-ka-mosam's posts:

dill-ka-mosam
 

پلکیں کب تک رکوع میں رکھو گے
حسن کا واسطہ قیام کرو

dill-ka-mosam
 

بڑھنے لگے تھے ہم تو حقیقی عشق کی طرف
رستے میں کچھ حسینوں نے بھٹکا دیا ہمیں

dill-ka-mosam
 

ایسے دکھتی ہے وہ سہیلیوں میں
کَچی بَستی میں جیسے کوٹھی ہو

dill-ka-mosam
 

جب گھر والے پوچھتے ہیں کوئی پسند ہے تو
اندر سے آواز آتی ہے کہ کس کس کا نام لوں

dill-ka-mosam
 

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ
دماغ کے ہوتے ہوئے خیال دل میں کیوں آتا ہے

dill-ka-mosam
 

Suno!Tum hamesha Khush raho
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.Mery sath

dill-ka-mosam
 

عہد رفاقت ٹھیک ہے لیکن مجھ کو ایسا لگتا ہے
تم تو میرے ساتھ رہو گی میں تنہا رہ جاؤں گا
جون ایلیا

dill-ka-mosam
 

جو بھی ہو تم پہ معترض اس کو یہی جواب دو
آپ بہت شریف ہیں آپ نے کیا نہیں کیا
جون ایلیا

dill-ka-mosam
 

کیا یہی ہے کمال عشق و محبت کرنے کا
عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا

dill-ka-mosam
 

بات رہ جائے گی پٹری پہ حسیں آنکھوں کی
ریل رکنی ہے مسافر نے اتر جانا ہے

dill-ka-mosam
 

کبھی غلطی سے تو میرے جنازے کو کاندھا نہ دینا
کہیں پھر میں تیرے سہارے سے زندہ نہ ہو جاؤ

dill-ka-mosam
 

اور پھر یوں ہوا
مجھے خوشیوں میں نہیں
درد میں سکون ملنے لگا

dill-ka-mosam
 

جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کہ رات دن
بیٹھے رہیں تصور جاناں کیے ہوئے

dill-ka-mosam
 

اتنے سلیقے سے تم یاد آتے ہو
جیسے بارش ہو وقفے وقفے سے

dill-ka-mosam
 

ہیں پتھروں کی زد پہ تمہاری گلی میں ہم
کیا آئے تھے یہاں اسی برسات کے لیے

dill-ka-mosam
 

تیری قربت بھی نہیں ہے میسر
اور دن بھی بارشوں كے آ گئے ہیں

dill-ka-mosam
 

میں وہ صحرا جسے پانی کی ہوس لے ڈوبی
تو وہ بادل جو کبھی ٹوٹ کے برسا ہی نہیں

dill-ka-mosam
 

اب کون سے موسم سے کوئی آس لگائے
برسات میں بھی یاد نا جب ان کو ہم آئے

dill-ka-mosam
 

برسات کے آتے ہی توبہ نہ رہی باقی
بادل جو نظر آئے بدلی میری نیت بھی

dill-ka-mosam
 

چھپ جائیں کہیں آ کہ بہت تیز ہے بارش
یہ میرے ترے جسم تو مٹی کے بنے ہیں