رات کٹتی رہی آنکھوں میں یہ دل آرزو کرتا رہا
کوئی بے صبر روتا رہا کوئی بے خبر سوتا راہا 🕊🥀
الگ سے رکھا ہے ایک پھول سارے پھولوں سے
وہ شخص آکر خریدے تو دام چھوڑ دو میں
اس ایک ہنسی پے ہی چلتی ہے سلطنت دل کی
وہ مسکراے تو سارے غلام چھوڑ دوں میں
Alhamdulillah, Ramadan is a time for spiritual growth, self-reflection, and community, may this month bring you closer to your goals and fill your heart with joy
حسرت ایسی کہ تمہیں ہر پل سامنے بٹھاوں
😌اور نصیب ہے سر دیدار میسر نہیں
موم بتی کو بعد میں پتہ چلتا ہے کہ اسے ایک
دھاگے نے ختم کیا جسے اس نے اپنے سینے میں
چھپایا ہوا تھا
صاف ظاہر ہے تیری باتوں سے تو بھی گزرا ہے وارداتوں سے
کون ہے تم کو چاہنے والا کس نے مرنا ہے میرے ہاتھوں سے
*لذت غم بڑھا دیجئے آپ پھر مسکرا دیجئے*
*میرا دامن بہت صاف ہے کوئی تہمت لگا دیجئے*
❣️
کچھ وقت کی روانی نے ہمیں یوں بدل دیا محسن
وفا پر اب بھی قائم ہیں، مگر محبت چھوڑ دی ہم نے
💕صرف مرے ہوئے لوگ ہی نہیں کبھی کبھی زندہ لوگ بھی لوٹ کر نہیں آتے💕
*کُچــــــــھ لــــــــوگــــــــوں کو ... سب نظـــــــــر آ جاتا ہے ... سواۓ اپنی غلطی کے ........!!!*
💞 💞
💕اس دُنیا کی سب سے بکواس فیلنگ پتہ ہے کیا ہے؟.جب آپکو معلوم ہی نہ ہو اُداسی کیوں ہے؟. وحشت سی کیوں ہے؟یہ طبیعت میں بیزاری کی آخر وجہ کیا ہے؟آنکھوں میں آنسو بنا مطلب کیوں آرہے ہیں؟ چیخنے کا دِل کیوں کر رہا ہے؟ اور نیند کیوں نہیں آتی؟ سکون کہاں ہے؟💕
میں نفرتوں کے جہاں میں رہ کر
جدا رہوں گا تو کیا کروں گا
یہ ٹھیک کہتے ھو بیوفا ہوں
وفا کروں گا تو کیا کروں گا
بس اک تو ہی تو رہ گیا ھے
جہان سارا تو کھو چکا ہوں
تجھے بھی اپنی انا میں آ کر
خفا کروں گا تو کیا کروں گا
ہزار سجدے تو کر چکا ہوں
قضا تمہاری محبتوں میں
میں اب دکھاوے کا کوئی سجدہ
ادا کروں گا تو کیا کروں گا
بغیر پانی بھی کوئی مچھلی
بھلا کبھی رہ سکی ھے زندہ
میں تجھ کو کھو کر ، کسی کا ھو کر
بتا کروں گا تو کیا کروں گا
ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے..
اور وہ میر کے دیوان پر چھایا ہوا شخص ..
خودکشی، عشق، فنا، قتل یا پھر ترکِ تعلق..
کچھ بھی کرسکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص❤️🔥🤘🤫
نہ نظر سے نظر ملی نہ تمھارا دیدار ہوا
بس دل سے دل ملا اور عشق بے شمار ہوا😍
تیری خواھش کرلی تو کــون سا گناه کر لیــا...!!!😊
لوگـــــ تو عبادتـــــ میں پوری__کائناتـــــ__مانگـــــ لیتے ھیں....❤
Jútt Sāhâb 😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain