Damadam.pk
dimpledoll22_hi's posts | Damadam

dimpledoll22_hi's posts:

dimpledoll22_hi
 

میک اپ ایجاد کرنے والا ضرور جنت میں ہو گا
پتہ نہیں کتنے لوگوں کے گھر بسے ہوئے ہیں
ان کی وجہ سے 1986 کی آنٹی کو 2020 کی پری بنا دیتے ہیں

dimpledoll22_hi
 

ﺑﮯ ﺷﮏ ﺩﮐﮫ ﺣﺎﻻﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﭨﯽ ﭘﺎﺭﻟﺮ
😂😂😂😂😂😊
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ

dimpledoll22_hi
 

بابا جی فرماتے ہیں ایک بہت پرانی کہاوت ہے
😂😂😅 😂😂😅
اس لیے مجھے بھی یاد نہیں

dimpledoll22_hi
 

بیوی غصے سے دیکھ لینا تمھیں دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی
خاوند نا ملے میں ہر جگہ تمھارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا

dimpledoll22_hi
 

بابا جی کہتے ہیں لڑکیاں کان میں اتنے سوراخ
😂😝😜😂😂
کروانے کے بعد بھی کسی کی نہیں سنتی

dimpledoll22_hi
 

روتے بچے کو چپ کروانے کا آسان طریقہ
اس سے بھی ذیادہ اونچی آواز میں رونا شروع کر دیں
😂🤣😜✌🏻😂🤣😜✌🏻
قسم سے بچہ چپ کر کے حیران ہو کر آپ کا منہ دیکھنے لگے گا

dimpledoll22_hi
 

آج شاعر تھوڑا فنی موڈ میں ہے
ﺷﺎﻋﺮ ﻏﺮﺑﺖ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ ﮈﺍﮐﻮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ
ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﮧ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ
😄😂😂😂😂😂
ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ..... ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ..
ﮨﯿﻨﮉﺯ ﺍﭖ .. ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻠﮯ ﮔﺎ .😝
ﺍﭘﻨﮯ ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﻭ
ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﻬﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺑﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﻭ ..
ﺑﮩﺖ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﻬﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..
ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭﯼ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﺑﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..😂
ﺩﻝ ﮐﺎ ﺁﻧﮕﻦ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻦ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ
😝 😄 😂😝 😄 😂
ﺟﻠﺪﯼ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﺳﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﻬﮍﺍ ﮨﮯ

dimpledoll22_hi
 

ہم نے خاک ترقی کرنی ہے،
ہمارا کوا ابھی تک پیاسا ہے،
کتا لالچی ہے،
اتفاق میں برکت ابھی تک نہیں ہوئی
😏😋😂😂😂😂😂
اور ابھی تک انگور کھٹے ہیں

dimpledoll22_hi
 

ماں گھبرائی ہوئی بولی
بیٹا جلدی گھر آؤ بہو کو فالج کا اٹیک ہو رہا ہے
مُنہ ٹیڑھا آنکھیں اوپر اور گردن گھوم گئی ہے
بیٹا
😂😂🤣🤣🤣
وہ سیلفی لے رہی ہوگی

dimpledoll22_hi
 

جن لوگوں کو نیند میں ہلکا سا جھٹکا محسوس ہوتا ہے انکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں دراصل نیند اپنا دوسرا گیئر لگاتی ہے...😁😁😝😛

dimpledoll22_hi
 

ابھی سبزی لیکر گھر لوٹا ہوں
*آج بازار میں ایک خاتون نے میرا ہاتھ پکڑ کر پوچھا.*
*"سنئیے بھنڈی لے لوں، بنالیں گے؟"*.
میں نے چہرے سے ماسک ہٹایا تو وہ شرما کر بولیں
*ہائے اللّٰه میں مرگئی۔ ہمارے وہ کدھر گئے؟*
*انہوں نے بھی ایسا ہی ماسک پہنا ہوا ہے*
اس لئے حکومت مسلسل کہہ رہی ہے
*خطرہ ابھی ٹلا نہیں*
*گھر پر رہیں محفوظ رہیں*
🤪😝🤪😝🤣🤣

dimpledoll22_hi
 

بچپن سے میرا سپنا تھا زندگی میں کوئی ایسا ملے جسے پا کر میں سب کو بھول جاؤں
🙈🙈🙈🙈
اور پھر ایک دن
مجھے
.
.
موبائل مل گیا
😜😜😜😜😜
😂😂😂😂😂😂

dimpledoll22_hi
 

اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جاۓ تو پریشان مت ہوں 😇
آنکھیں بند کریں لمبا سانس لیں اور سوچیں کہ اسکا الزام کس کے سر لگانا ھے 😂😂😜😜😉😉

dimpledoll22_hi
 

ایک وقت تھا دو اڑھائی لاکھ میں شادی ہو جاتی تھی😂😂
اب ڈیڈھ لاکھ میں صرف دولہن تیار ہوتی ہے😜😂
اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے
راتی ہور سی ہن ہور اے 😂😂💯😂😀

dimpledoll22_hi
 

موبائل پچاس ہزار کا🙄
اور😟
بیلنس زیرو۔🙁۔
ایسے لوگ صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں 😳😎

dimpledoll22_hi
 

میرے رشکے قمر تونے پہلی نظر
جب نظر سے ملائی. ..اتو ابا آگیا😅😅😆😁😄😄😀😀😃😁😆😂😂😅

dimpledoll22_hi
 

جو جو اپنی زندگی سے تنگ ہے ۔۔۔ مجھے بتائے نیا پستول لیا ہے چیک کرنا ہے۔۔۔😜

dimpledoll22_hi
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂

dimpledoll22_hi
 

ایک وقت آئے گا جب نوکری کے اشتہار میں لکھا ہوگاکہ 2020 اور 2021 میں پاس ہونے والے طلباء اپلائی نہ کریں۔🤣🤣

dimpledoll22_hi
 

پاکستانیوں کی زندگی😄
1. گرمی میں واپڈا کو گالیاں
2. سردی میں سوئی گیس والوں کو گالیاں
3. اور نارمل موسم میں مچھروں کو گالیاں🤪😂