Damadam.pk
dimpledoll22_hi's posts | Damadam

dimpledoll22_hi's posts:

dimpledoll22_hi
 

😇😇😇
جب کوئی اچانک سے اچھی باتے کرنے لگ جائے
سمجھ لو وہ کہی سے لتر کھاکے آیا ہے۔😂😂😂😂😅😅

dimpledoll22_hi
 

بڑے بھائی کی شادی اس ٹرک کی طرح ہوتی ہے 😝😝
جس نے پیچھے ساری ٹریفک روک رکھی ہوتی ہے 😀😀
*ملنگ لوگ😍*

dimpledoll22_hi
 

چھوٹے چھوٹے الفاظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں 😜
جیسے کہ ؟
قبول ہے 😉قبول ہے 😜قبول ہے 😂

dimpledoll22_hi
 

اچھا اخلاق اچھے خون کی پہچان ھے !!🖤🖤

dimpledoll22_hi
 

زندگی میں دو چیزیں بہت تکلیف دیتی ہے
1 جس سے محبت نہ ہو اُس کے ساتھ رہنا
2 جس سے محبت ہو اُس کے بغیر رہنا 😊💔
🔥

dimpledoll22_hi
 

نــہ جــانــو😏 نــا پــیــشـــے____💰
الــلٰ٘ــہ مـــیــاں ایـــشــے کــیــشـــے۔۔___☹️😔☹️😕
چاند سی لڑکی 🍂

dimpledoll22_hi
 

☝میں ملتان کے شہر🙋
😁لندن میں رہتی ھوں😂
😃اور اپ?😜
چا ند سی لڑکی 🍂

dimpledoll22_hi
 

لوگ بھاگ کر شادی کر لیتے ہیں😏 اور ایک ہم ہیں😒 جسے اٹھ کر چارجر لانے میں موت پڑتی ہے...😕😂😂😂

dimpledoll22_hi
 

لڑکی:- جانو 😍😍😘 میں تمہارے خوابوں😴 میں نہیں آتی کیا 😳🤔😒
لڑکا :- نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتا ہوں.😂😂🤩😎

dimpledoll22_hi
 

گورنمنٹ نے سکولز سے پہلے بیوٹی پارلرز کھولنے کا فیصلہ اس لیے کیا ہے تاکہ بچے اپنی استانیوں کو آسانی سے پہچان سکیں🤭🤭🤭
#GiLL

dimpledoll22_hi
 

ایک زمانہ تھا جب موباٸل گرتا تھا تو بیٹری باہر نکل اتی تھی😕
اور آج جب موباٸل گرتا ہے تو دل، گردا ،انکھیں سب باہر آ جاتے ہیں😢
🤣🤣🤪👻😂

dimpledoll22_hi
 

رشتے والی آنٹی: بیٹی کیا کیا بنا لیتی ہو؟؟😒 لڑکی: (شرماتے ہوۓ) جی میں فیسبک پہ اُلّو بہت اچھا بنا لیتی ہوں😝 😁💀😂😂

dimpledoll22_hi
 

پاکستانیوں کو ایک سگریٹ سے دوسری سگریٹ کو جلاتے دیکھ کر😁
انگریزوں نے بلوٹوتھ متعارف کروایا🤣🤣

dimpledoll22_hi
 

آنا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہیں ہم
جوہم کو توڑ دیتے ہیں انھیں ہم چھوڑ دیتے ہیں㋛︎

dimpledoll22_hi
 

شادی پر دولہے نے دولہن کو گلاب کا پھول دیا دولہن مجھے یہ نہیی چاہیے کوئی سونے کی چیز دو دولہا یہ لو تکیہ اور سو جاو 🙄🤗😎🤣😂😁😀

dimpledoll22_hi
 

کتنے تحفے دیتی ہے یہ محبت بھی
بے وفائی الگ،،،،جدائی الگ،،،،،تنہائی الگ اور
گھر سے دُھلائی الگ 😝😝😃😃😂😂😂

dimpledoll22_hi
 

Sab mri tiktok ki I'd ko follow kr den girls boys dono

dimpledoll22_hi
 

غصے کا آنا مرد کی نشانی ہے
اور
غصے کو پی جانا شادی شدہ مرد کی نشانی ہے😅😆😁

dimpledoll22_hi
 

Good night

dimpledoll22_hi
 

خود پر سب سے زیادہ فخر تب محسوس ہوا😜😛😛😛😛 جب امتحان میں کچھ نہیں آ رہا تھا. اور پیچھے سے استاد نے کہا. سیدھے بیٹھو,پیچھے والا دیکھ رہا ہے,😇😄😄😄😜🤭 قسم سے سینا چَوڑا ہو گیا 😂🤣😂😂😂😂😂😅🤣