Damadam.pk
dimpledoll22_hi's posts | Damadam

dimpledoll22_hi's posts:

dimpledoll22_hi
 

مریض: میرے دونوں کان بند ہو گئے ہیں کچھ سنائی نہیں دیتا.
ڈاکٹر: تمہاری عمر کتنی ہے؟
مریض: جی میری عمر 90 سال ہے.
ڈاکٹر: تم نے بہت کچھ سن لیا اب اور کیا سننا ہے.🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

dimpledoll22_hi
 

-" جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے
وہ دوسری آنکھ سے try کریں
کیا پتہ اللہ کرم کر دے 🙈😂😂😝😝

dimpledoll22_hi
 

بابا جی کہتے ہیں کہ #دنیا کے سارے #نوٹوں پر تصویر #مردوں کی ہے ـ
#پر قبضہ  #عورتوں کا #ہوتا ہے  ـ 😜😂😂😂

dimpledoll22_hi
 

محبوب کی شادی کا کارڈ ملا 😞😞 تکلیف تو بہت ہوئ،پر جانا پڑے گا😢💔 پریشانی اپنی جگہ😣 تے بریانی اپنی جگہ😁😆😆😆

dimpledoll22_hi
 

باپ بیٹے سے : بیٹا ایک گلاس پانی لے او ۔ بیٹا : ابو میں گیم کھیل رہا ہو۔ دوسرا بیٹا : ابو یہ تو ہے ہی باتمیز - آپ خود جا کر لے لیں۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂

dimpledoll22_hi
 

🔥قدر کرنا سیکھلو 🤨🤨 کچھ لوگ بار بار نہیں ملتے🥺 اور میرے جیسے تو بلکل نہیں😋

dimpledoll22_hi
 

شادی پر دولہے نے دولہن کو گلاب کا پھول دیا دولہن مجھے یہ نہیی چاہیے کوئی سونے کی چیز دو دولہا یہ لو تکیہ اور سو جاو 🙄🤗😎🤣😂😁😀

dimpledoll22_hi
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂

dimpledoll22_hi
 

لڑکا: تمہارا نام کیا ہے؟ 🤔 لڑکی: دفع ہو 😡 لڑکا: بہت ہی عجیب نام ہے 😂 😂🤣😜😛😍🙈🤪😘😝😋

dimpledoll22_hi
 

لڑکے دل کے بہت اچھے ہوتے ہیں 🤗
کبھی سنا کسی لڑکے نے کسی لڑکی 👰کو بلاک کیا ہو😁😁🤣🤣🤣🤣🤣🤣😝

dimpledoll22_hi
 

کل گروپ میں گلوکوز بانٹا جائیگا🙄😂🤣 کچھ ممبرز کمزوری کی وجہ سے پوسٹ نہیں کر پاتے😂🤣🙄😜😋😝

dimpledoll22_hi
 

دفع کرو محبت کو آؤ کمیٹی ڈالتے ہیں😊
حالات بہتر ہوں گے 😝
کتنے والی ڈالیں ؟؟🤔
😂😍

dimpledoll22_hi
 

Allah Hafiz

dimpledoll22_hi
 

Aj sy damadm ky sb boys or girls bhan Bhai hn so izt sy sb sy bheno ki trha bt kryn

dimpledoll22_hi
 

Ya Allah is ramzan ky Sadqy sb ki naik wishes pori kr dyn or sbko naik km krny ki tofeeq dyn

dimpledoll22_hi
 

Ay Allah aj rat sbko ibadat krny ki tofeeq dyn..

dimpledoll22_hi
 

Hiiii everyone

dimpledoll22_hi
 

Ksa guzr Raha ha sab ka ramzan

dimpledoll22_hi
 

Hiii everyone

dimpledoll22_hi
 

I am back after 3 weeks