Joo log girls ko ghoor ghoor kr dekte hai ALLAH unhe chaand si"khubsoorat" betiyaan ata kare ameen!
Ek duniya betiyon kilye bi honi chahyea jaha serf narm dil log rahte ho!
Rangeen bate kr ke zindagi sayah kr dete ha log!
Dil udas ho to duniya ki ronaqe zahr lgti hai!
Jub lahje badl jye to wazahate kesi?
زخم کو کیا خبر نمک اور مرہم کی
وہ تو دینے والے کا چہرہ دیکھتا رہ گیا
زبان وہ ہتھیار ہے جس کو انسان غصے میں استعمال کرنے سے مضبوط سے مضبوط رشتوں میں دراڑھیں ڈال لیتا ہے
کسی کو دیا گیا ایک آنسو عمر بھر کی عبادتوں پہ پانی پھیر سکتا ہے
ہارنا تب ضروری ہوتا ہے جب لڑائی اپنوں سے ہو
اور جیتنا تب ضروری ہوتا ہے جب لڑائی اپنے آپ سے ہو
لوگ اپنی بددعاوں سے ڈرتے ہیں
اپنے اعمالوں سے نہیں
جہاں بددعا دینے کا وقت آئے وہاں صبر کر لیا کریں
اللہ وہ عطا کرتا ہے جہاں جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا
جو انسان آپ کو عزت اور محبت دونوں دے سکتا ہے
اس سے زیادہ پرفیکٹ آپ کے لیے کوئی نہیں
دنیا منزل نہیں اک سفر ہے
ہماری منزل تو قبر ہے
مٹی سے پھر مٹی پر اور پھر مٹی میں سمجھ گئے ہو تو چھوڑ دو نا مغروری
اور پھر ایک دن مجھے بھی میری ناکام خواہشوں اور بے نام حسرتوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا جائے گا
محبت کرنے کا حق اس کو ہی ہوتا ہے
جو عورت کی عزت کرنا جانتا ہو
مجھ میں احساس جگاتی ہے اداسی میری
دل ویراں مجھے ظالم نہیں ہونے دیتے
کیا زمانہ تھا وہ بھی
مرتے تھے
ہم جینے کے لئے
اب جی رہے ہیں مرنے کے لئے
شکل کا غرور عقل پے پردہ ڈال دیتا ہے
ہر کسی کو دل کا حال سنانا چھوڑ دیا
ہم نے بھی گہرائی میں جانا چھوڑ دیا
جب کسی کو یاد نہیں آتی ہماری
ہم نے بھی احساس دلانا چھوڑ دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain