اس کی قدرت سمجھ سے بالاتر ہے
اور ہماری سمجھ گناہوں میں تر بہ تر ہے
کردار اچھا ہو تو لوگ قبر کا راستہ بھی پوچھ کہ پہنچ جاتے ہیں
میرا اندر چیخیں مارتا ہے
میرے ہونٹ ہستے رہتے ہیں
دوسروں کو سکھاتے ہیں کہ جینا ہے
اور خود گھٹ گھٹ کر مرتے ہیں
کچھ وقت اور کچھ حالات انسان کو ایسا بنا دیتے ہیں
کہ کبھی کبھی ضروری بات کرنے کو بھی دل نہیں چاہتا
خود کو اتنا مصروف کر لیا ہے
کہ اداس ہونے کا وقت ہی نہیں ملتا
اب ضرورت نہیں کسی کی
اب میری اداسی سے بنتی ہے
موت کی آخری ہچکی کو ذرا غور سے سن
زندگی بھر کا خلاصہ اِسی آواز میں ہے
حوصلہ دے کے انہیں چھوڑ دیا جاتا ہے
رونے والوں سے حقیقت نہیں پوچھی جاتی
لہجے کی خوبصورتی آپ کے احترام اور قد میں اضافے کا باعث بنتی ہے بدتمیز آدمی ہمیشہ عزت سے محروم رہتا ہے
ڈر رہی ہوں اس کی باتوں پر
دل کو نہ آ جائے پھر سے یقین کہیں
ایک چھوٹی مگر کڑوی بات
دوسروں کو شیطان کہنے سے کہیں بہتر ہے
کہ ہم خود انسان بن جائیں
وہ احساس بھی بھلا کوئی احساس ہے جو احساس دلا کر کروایا جائے
احساس ضرور کیجئے
لیکن نیکی سمجھ کر
اپنا مطلب نکالنے کیلیے نہیں
لوگوں کے گھر دیکھ کر کمتری محسوس نہ کریں
کیونکہ قبر سب کی ایک جیسی ہو گی
جاؤ گے جب تم قبر میں
کچھ بھی نہیں پاس ہوگا
دو گز کفن کا کپڑا
تیرا لباس ہو گا
نیند زندگی کا ایک ایسا آئینہ ہے
جس میں موت کا عکس دکھائی دیتا ہے
کتنے ہی خواب گر بسائے ہوئے ہوں آنکھوں میں
بے رحم موت پل میں توڑ جاتی ہے
طالب میں طلب ہو اور خدا عطا نہ کرے یہ نہیں ہو سکتا
ہر طالب کو جو بھی ملتا ہے وہ اس کی طلب کا عین ہوتا ہے
جب کوئی دوست تمہیں اپنا راز بتاے
تو سمجھ لینا کے وہ اپنی عزت تمہیں امانت دیتا ہے
اس میں خیانت مت کرنا

Beshak!!!
Rasty juda hain hum dosto ki
Mgr rishta aj bi wahi purana hai!!!!
💞💞💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain