کہاں تک لے کے جاؤں گا جمیل اس خاکساری کو
جہاں جاؤں وہاں موجود سارے پارسا ملتے
توُ مری آنکھ کا نَم دیکھ ' کے اندازہ لگا
مَیں کسی طور بھی اپنایا ہوا لگتا ہوں ؟
عدم آباد کو جاتے ہیں بشر خالی ہاتھ
مجھ کو ہے ناز کہ لے جاؤں گا حسرت تیری
پھر یوں ہوا کہ ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا
ثابت ہوا کہ لازم وملزوم کچھ نہيں
گزر گیا ہے وہ وقت بھی
جب ہم تیرے طلب گار تھے۔۔
اگر اب نہ جرأت کا اظہار ہوگا
تو گھر سے نکلنا بھی دشوار ہوگا
میاں ظرف والوں کی دنیا الگ ہے
عداوت بھی ہوگی تو معیار ہوگا
فقیروں کو چھیڑا تو پھر دیکھ لینا
نہ سرکار ہوگی نہ دربار ہوگا
بڑے شوق سے صبح کے منتظر تھے
خبر کیا تھی سورج ریا کار ہوگا
اگر آج ذلت کو سہہ جاؤ گے تم
یہی حادثہ پھر لگاتار ہوگا
دعا کرنے والوں عمل بھی ہے لازم
جو ہمت کریگا وہ ہی پار ہوگا
جان دینے کی باتیں ہوتی ہیں یہاں
یقین مانو لوگ دعا تک نہیں دیتے ..
مطلب کی دنیا تھی اس لیے چھوڑ دیا سب سے ملنا
ورنہ یہ چھوٹی سی عمر تنہاہی کے قابل نہ تھی
دو ہی گوا تھے میری محبت کے۔وقت اور وہ۔
پہلا گزار گیا دوسرا مکر گیا۔۔۔
مجھے بھول جانے کا شوق ہے تو،شوق سے، شوق پورا کرو.
مجھے بھی بہت شوق ہے،تیرے ہر شوق پہ اپنا شوق قربان کرنے کا..؟؟
💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain