پھول کو کھلنے کے لئے مٹی ضروری نہیں یہ تو سرد برفیلے میدانوں میں بھی کھل جاتے ہیں تو ہمیں خوش رہنے کے لئے موافق حالات کی ضرورت کیوں ہوتی ہے اپنی ہی خوشی میں خوش رہنے کے لئے ہم کنڈیشن طے کرلیتے ہیں ! کے فلاں شخص زندگی میں نہ ہو تو ہم خوش نہیں رہ سکتے یا مطلوبہ خواہش پوری نا ہو پائی تو غم زدہ ہوجاتے کسی مرجھائے ہوئے پھول کی طرح...!!🌷🌷