Tol munz ke mata dua oky please
ٹول یوزل درود شریف آوائئ دہ جمعے مبارکہ شپہ دہ
اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕
💔💔
کاش میرا بھی کوٸ ایسا پنکھا 😐میرا مطلب ہے میرا بھی کوٸ ایسا فین ہوتا جو میری پوسٹ کو دیکھ کر کہتا 😕
دل کو قرار آیا۔۔۔🙊😂🙆🏻♀️
او باچا
زما پہ سر چی ٹول
جہاں پریگدی
داسی پختون جانان
بہ چرتا وی
عادت نہیں ہے _ میری پیٹھ پیچھے بولنے کی..!!!
دو لفظ کم بولتی ہوں لیکن بولتی منہ پر ہوں..!!!❤
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
، "محبتوں کے پھول تقسیم کرنے والوں کا دامن کبھی بھی خوشیوں سے خالی نہں رھتا
آزمائشیں انسان کاحوصلہ بڑھاتی ہیں
ہمیشہ خلقت کی بہتری چاہو ____
اللہ تمھارے دشمنوں کو تمھارا مطیع کر دے گا
نیکی ایسے کرو جیسے بارش جگہ نہیں دیکھتی بلکہ ہر جگہ کو سیراب کر دیتی ہے۔
یاد رکھو تمھارے عمل سے ثابت ہونا چاہئے کہ تم رب رحمان کے ماننے والے ہو
صبر و تحمل والوں کی اللہ مدد ضرور کرتا ہے
دعا ہے کہ سب سدا خوش اور آباد رہیں
*آمیــــــــن یا ربّـــــــ العــالمــــین*
الفت بغیر رقیب کے دیتی نہیں مزہ..!!!
الجھن اگر نہ ہو تو محبت فضول ہے..!!!
کہیں پھسل نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے😯
اپنی یادوں کو روکو میرے شہر میں بارش کا موسم ھے🔥
پریشان ہو کے مری خاک آخر دل نہ بن جائے
جو مشکل اب ہے یا رب پھر وہی مشکل نہ بن جائے
خوش تو ہیں ہم بھی جوانوں کی ترقی سے مگر
لب خنداں سے نکل جاتی ہے فریاد بھی ساتھ
ادنیا کے غریبوں کو جگا دو
کاخ امرا کے در۔ و دیوار ہلا دو
گرماؤ غلاموں کا لہو سوز یقیں سے
کنجشک فرو مایہ کو شاہیں سے لڑا' دو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain