امام علی علیہ وسلم نے فرمایا🌷🌷
اچھا دوست چاھے کتنا برا
بن جایے اس سے دوستی
مت توڑو کیونکہ پانی چاہے
کتنا بھی گندا ہو جایے آگ
بجھانے کے کام آتا ہے
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
اس شخص کی تقسیم کا انداز تو دیکھو
اس کا ہے خدا۔۔۔۔ خوف خدا میرے لیے ہے
قابل اعتبار ہی اکثر
قاتل اعتبار ہوتے ہیں
نفرت گناہ سے کرو
گناہگار سے نہیں
شاید وہ آپ کی محبت میں
آکر گناہ کرنا ہی چھوڑدے