میں نے ذلت اور بے وفائی کے بعد بھی اگر کسی کو محبت پر قائم دیکھا ہے تو وہ صرف “ عورت “ ہے...
❤❤💝💝💓💓💕💕💖💖💙💙💚💚💛💛💜💜💗💗
ﭘُﺮﺍﻧﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺗﻮ ﯾﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﮨﺎﮞ...!
ﺍُﺳﮑﯽ ﮔﺮﺩﻥ ﭘﺮ ﺍﮎ ﺗﻞ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ.....
میں چھوڑ دینے کا قائل نہیں تھا پھر اک دن،مجھے کسی نے بتایا کہ ایسے چھوڑتے ہیں!
💞💞💞💞
مجھے لگتا ہے کہ تمہاری زندگی میں جو دوسروں نے تمہیں تکلیفیں دی ہیں، تم نے ان کا کفارہ بھی مجھ سے ادا کروایا ہے مجھے اذیتیں دے کر...!!
کیسےکہہ دوں کہ مجھےچھوڑ دیا ہےاس نے..
بات تو سچ ہے مگر ہے بات ہے رسوائی کی..
وہ تو پیار محبت میں ہوتا ہے #میں اور #تُو😊😘
#میرا تُو #عِشق ہے جِس میں بس "تُو" ہی "تُو😍🙈
💙💚💛❣
پانچ روپے کی تالیاں👏👏 اُن لڑکوں کے لیے 😛😛
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے 😂😂😂
غـزل
بې پلاره زند گي ده او بې موره زندگي
بې ياره زندگي ده او بې کوره زندگي
پردى پردى ماحول دى پردۍ پردۍ کوڅې دي
بې څوکه زندگي ده ا و بې وروره زندگي
دردونه کړاوونه دي سکون او ارام نشته
بې شرنگه زندگي ده او بې شوره زندگي