*مُجھے وہ لوگ اچھے لگتے ہیں جو زندگی کی تلخیوں کی وجہ سے خود تلخ نہیں ہوتے جو مُسکراتے ہیں ہلکے پُھلکے انداز میں بات کرتے ہیں اور سُنتے ہیں یقین جانیں اُنہی کی وجہ سے زندگی خوبصورت ہے*❤️
بدلتی دنیا کا ایسا اثر ھونے لگا انسان پاگل اور فون اسمارٹ ھونے لگا جب تک فون تار سے بندھا تھا انسان آزاد تھا جب فون آزاد ھو گیا انسان فون سے بندھ گیا انگلیاں ھی نبھا رھی ھیں رشتے آج کل زبان سے نبھانے کا وقت کہاں ھے؟ سب ٹچ میں بزی ھیں. پر ٹچ میں کوئی نہیں ھے.