ﻣﯿﮟ ﺗﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﺟﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻗﺼﮧ ﯾﻮﮞ ﮨﮯ۔💜💜
ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﻣﺮتا ﺗﻮ ﻣﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﺗﮭﺎ۔۔💜💜
جـوشِ جُنوں میں وہ تِرے وحشی کا چِیخنا
بَــنــد اپــنے ہاتــھ سـے درِ زنداں کِــیے ہوئـے
سبھی اچھے ،فرشتہ صفت ٹھرے💞
میں برا میں خراب، جناب اجتناب💞💞
مجھے اچھا سا لگتا ہے اپنی زات میں رہنا۔!
مجھے بھاتا نہیں لوگوں سے شناسائی کرنا۔
💚💚💚💚💛💛💛💛💜💜💜💜
رقیب قتل ہوا اس کی تیغ ابرو سے
حرامزادہ تھا اچھا ہوا حلال ہوا
ہمارے ہاتھوں سے نکلے لفظوں کی برکتوں سے
خلوصِ یاراں بقا کے نسخے بنارہا ہے
چھلکتی آنکھوں میں جتنے جذبے ہیں،سارے چپ ہیں
کہ جانے والا لپیٹے کانوں کو ، جارہا ہے
💞💞💞💞💞💞..S..💞💞💞💞💞..S..💞💞💞💞💞
سرور چیز کی مقدار پر نہیں موقوف
شراب کم ہے تو ساقی نظر ملا کے پلا
🙅🙅🙅🙅🙅🙅🙅🙅🙅🙅🙅🙅🙅🙅🙅
جس طرح لوگ خسارے میں بہت سوچتے ہیں
آج کل ہم تیرے بارے میں بہت سوچتے ہیں
کسی کلام کسی قیل و قال سے پہلے 🌹
وہ دل میں آنے لگا ہے خیال سے پہلے🌹
مرا جنازہ اٹھانے کی ان کو عجلت ہے🌹
جو رورہے تھے مرے انتقال سے پہل🌹
🍁🍁🌺🌺🌼🌼🌹🌹🍁🍁🍃🍃🌺🌺🌼🌼🌹🌹🌷🌷☀☀
اگر کبھی میری یاد ائے
تو چاند راتوں کی دِلگیر روشنی میں
کِسی ستارے کو دیکھ لینا
اگر وہ نخلِ فلک سے اُڑ کر تمہارے قدموں میں آ گِرے تو
یہ جان لینا
وہ استعارہ تھا میرے دِل کا
اگر نہ آئے
مگر یہ ممکن ہی کِس طرح ہے
کہ تم کِسی پر نگاہ ڈالو
تو اُس کی دیوارِ جاں نہ ٹوٹے
وہ اپنی ہستی نہ بھول جائے
اگر کبھی میری یادآئے...
دیکھو اس طرح بھی ھوتا ھے محبت میں کہیں 😍😍
💕💕جس کو چاہو اسے دل سے اترتا دیکھو❤❤
شاید یہ ترکِ عشق کی پہلی دلیل تھی
کل رات ہم نے چاند بھی تاروں میں گن لیا
💝مجھے اُداسی جو راس آ گئی💝
تو اُس کی شوخی کا کیا بنے گا ؟💝
میں عام چہرے پہ مُر مِٹا تو💝
پھر اُس انوکھی کا کیا بنے گا ؟💝
یہ اجنبی سی منزلیں اور رفتگاں کی یاد
تنہائیوں کا زہر ھے اور ھم ھیں دوستو
*عجیب مرض ہے جس کی دوا ہے تنہائی___!!
*بقائے شہر ہے اب شہر کے اجڑنے میں