🍂 مکافاتِ عمل 🍁 ﷽ اے انسان تجھے جو بھلائی بھی حاصل ہوتی ہے اللہ کی عنایت سے ہوتی ہے، اور جو مصیبت تجھ پر آتی ہے وہ تیرے اپنے کسب و عمل کی بدولت ہے۔ ( النساء 79 ) 🌾 جو بھی بھلائی ہے وہ اللہ کے فضل و کرم سے ہے نہ کہ کسی نیکی یا اطاعت کا صلہ، کیونکہ نیکی کی توفیق بھی دینے والا اللہ تعالیٰ ہی ہے۔ اور برائی بھی اگرچہ اللہ کی مشیت سے ہی آتی ہے۔ جیسا کہ "کل من عند اللہ" سے واضح ہے لیکن یہ برائی خود انسان کے کسی گناہ کی عقبیت یا اس کا صلہ ہوتی ہے۔ اس لئے فرمایا یہ تمہارے نفس سے ہے یعنی تمہاری غلطیوں، کوتاہیوں اور گناہوں کا نتیجہ ہے۔ 🌴 صدیق اکبرؓ نے ایک مرتبہ نبی ﷺ سے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ اس آیت کے بعد کیا بہتری باقی رہ جاتی ہے کہ "تمہاری خواہشات اور اہل کتاب کی
🍂 فتنوں کے دور میں طرزِ عمل 🍁 ﷽ اے لوگو جو ایمان لائے ہو ( پہلے تم ) اپنی فکر کرو اگر تم خود راہ راست پر ہو تو کسی دوسرے کی گمراہی سے تمہارا کچھ نہیں بگڑتا، اللہ کی طرف تم سب کو پلٹ کر جانا ہے پھر وہ تمہیں بتا دے گا کہ تم کیا کرتے رہے ہو. ( المائدہ 105 ) اس آیت کا مفہوم یہ ہے کہ ایک مبلغ کو تبلیغ کا...
مکروهات وضو ناپاک جگه پر وضو کرنا ٢ سیدهے هاتھ سے ناک صاف کرنا ٣ وضو مے دنیا کی باتے کرنا ٤ سنت کے خلاف وضو کرنا ٥ منھ پر زور سے پانی مارنا :::::::::::::::
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain