بعض اوقات، خیالوں میں بھٹک جاتا ہوں اتنا چلتا ہوں کہ بیٹھے ہوئے تھک جاتا ہوں تین کونوں سے نکلتے ہیں گھٹن، خوف، سکوت میں سرکتا ہوا چوتھے میں دبک جاتا ہوں ایک چہرہ ہے جسے دیکھ کے لمحہ بھر کو دل ٹھہر جاتا ہے، میں آپ دھڑک جاتا ہوں بھاگتا ہوں کہ مساموں سے نکل جائے نمی ورنہ کچھ روز میں آنکھوں سے چھلک جاتا ہوں ... مزید
🔯یہ جو ہے خاک کا اک ڈھیر، بدن ہےمیرا 🔯 🔯وہ جواڑتی ہوئی پھرتی ہے، قبا مری ہے 🔯 🔯وہ جو اک شورسا برپا ہے، عمل ہے میرا 🔯 🔯یہ جو تنہائی برستی ہے ، سزا میری ہے🔯
شام ہونے کو ہے اورآنکھ میں اِک خواب نہیں کوئی اِس گھر میں نہیں روشنی کرنے والا اِسی اُمّید پہ ہر شام بُجھائے ہیں چراغ ایک تارا ہے سرِ بام اُبھرنے والا ❤........S...........❤
ایک خطرناک ہتھیار ہے جس سے کم وپیش گھر کا ہر فرد مستفید ہوتا ہے 🙊😂 یہ چھوٹی سی دندیاں جب کاٹتی ہے ہیں پورے زور سے تو اگلے انسان کے چودہ طبق روشن ہو جاتے ہیں 😄😄 اگر آپ بھی انکا نشانہ بن چکے ہی تو ضرور بتائیں 😁😁