Good night 😴😴😴😴
خُود اپنے ہی پاؤں پَکڑ کَر میں نے
اپنے کِیئے کی مانگی ہیں معافیاں۔۔۔
ﺩﺭﭘﯿﺶ ﮨﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﮍﯼ ﺩُﮬﻮﭖ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ
ﺳﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﺁﺭﺯﻭ میں ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﺗُﻢ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ
ہم کو ہماری نیند بھی پوری نہیں ملی
لوگوں کو انکے خواب جگا کر دئیے گۓ
اُس کا موڈ بھی ایک پہاڑی رستہ ہے
اگلے موڑ پہ جانے کیسا منظر ہو!
خزاں میں اپنے پتوں کی جدائی کی اذیت کو شجر محسوس کرتا ہے
مگر کر کچھ نہی سکتا ۔!
میں نے پوچھا کہ ھے کیا شغل تو ھنس کر بولے
آج کل ھم تیرے مرنے کی دعا کرتے ھیں _____
S
___________________________
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain