تو سلام وخلاق ومتعالی وعدل وکریم
تو عزیز عبادی وغفار وفتاح وعلیم
اے خدا اے رب العزت تو ہے رحمن ورحیم
تو ملک، قدوس، مومن، تو مہیمن، تو حکیم

🖤🤎💜💙💚💛

اکیلے رہ جاتے ہیں ہم جیسے لوگ
جو خود سے زیادہ دوسروں کی فکر کرتے ہیں
میری موت پر تم بھی آنا
میں اپنے جنازے پر رونق جاتا ہوں
ستا پہ صفت بہ کتابونہ ڈکومہ نبی
دا می د زان سرہ وعدہ کری دہ

🥀 تم 🥀
جانتےھوں۔۔ مجھے کیا پسند ھے۔
برستی باریش۔
سمندر کی لہریں۔
ٹھنڈی ہوایں
چاند کی راتیں
اور سب سے پہلے اس تحریر کا پہلا لفظ



✨ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں⭐
💗ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں❤️

